Saturday 22 April 2023

اللہ آپ کو اس عید کی ہر خیر عطا فرمائے۔۔۔ ہر شر سے محفوظ رکھے۔۔۔صحت تندرستی اور سلامتی کے ساتھ حیات طیبہ اور رزق کریم نصیب کرے۔۔ اپنی دعاؤں میں ان مجاہدوں کو یاد رکھیے گا جو اپنے شہیدوں کو لے کر مورچوں میں بیٹھے ہیں تاکہ آپ عید کر سکیں۔۔۔ بہت عید مبارک۔۔۔ ❤️

https://twitter.com/BTPakistan/status/1649610244249493507