جب تک یہ دو مساجد مشرکین کے زیرتسلط ہیں، مسلمان اپنی عید خوشی اور آزادی سے نہیں منا سکتے۔۔ یہ قرض باقی ہے۔۔ عید مبارک ان تمام مسلمانوں کو جو اپنی جان مال وقت عزت کے ساتھ سیدی رسول اللہ کے دین کے محافظ ہیں، امت کے لیے دعاگو ہیں، ، پاک سرزمین کے مجاہد ہیں، غزوہ ہند کے سپاہی ہیں۔۔