جب عادل راجہ خود سابق فوجی ہونے کے باوجود اس قدر فحش جھوٹ بکنے لگے تو سمجھ لو کہ یہ شخص یا پاگل ہوگیا ہے یا دشمنوں کے لیے بک چکا ہے یا دونوں۔۔۔ یہ صرف کار پارکنگ کے لیے ہدایات ہیں، نماز کے لیے نہیں، نماز کے نہیں۔۔۔ فوج کی ہر تقریب میں گاڑیوں کے لیے اس طرح کے نشان لگائے جاتے ہیں۔