اب یہ پلوامہ سے بھی زیادہ شدید پروپیگنڈا کر رہے ہیں کہ پاکستان پر ایک مرتبہ پھر حملہ کیا جائے۔۔۔ انہوں نے پلوامہ کے بعد بالکل اسی طرح طوفان برپا کیا اور پھر بالاکوٹ پر حملہ کیا۔۔۔ اس دفعہ یہ پورے پاکستان پر حملہ کریں گے اور ان کا مقصد کم از کم گلگت بلتستان پر قبضہ کرنا ہوگا۔۔