منافق اور جھوٹے کی شکل دیکھنی ہے تو اس کو دیکھ لیں۔۔ پہلے اس کو بہت اچھی طرح معلوم تھا کہ عمران اس گناہ میں پوری طرح شریک ہے۔۔۔ اب اس کو سی آئی اے نے کہا ہے کہ عمران کو بچا کے نکال دو اور سارا الزام باجوا اور فیض پر ڈال دو۔۔۔۔۔ حقیقت یہ ہے کہ عمران باجوہ اور فیض تینوں غدار ہیں۔