پاکستان کی تاریخ میں شاید کبھی کسی سیاستدان نے اپنی عید سپاہیوں کے ساتھ نہیں گزاری ہو گی۔۔ اور پاک فوج کے سپہ سالار ہمیشہ اپنی عید فوجیوں کے ساتھ محاذ جنگ پر کرتے ہیں۔۔۔ ۔ خون گرم ہو جاتا ہے ان مجاہدوں کو دیکھ کر۔۔۔ اللہ اس کے رسول کا ہر دشمن ان سے نفرت کرتا ہے۔۔۔