Saturday, 22 April 2023

جو جاھل، عادل راجہ پر اندھا اعتماد کرتے ہیں وہ ذرا یہ ٹویٹ دیکھ لیں۔ اس لڑکے عبداللہ سلیمان نے صرف مذاق کیا تھا۔۔۔ عادل راجہ اس کو سچ بنا کر پورا فلسفہ بنا کر الو بنا رہا ہے یوتھیو‌ں کو۔۔ عادل راجہ اب شکست کھا چکا ہے۔۔۔ گاڑیوں کی پارکنگ اور الیکشن کے جھوٹے ٹکٹ تک بات آ گیء ہے۔۔

https://twitter.com/AbdullahS2004/status/1649167393015341056

 


 

https://twitter.com/BTPakistan/status/1649426083219996673