Tuesday, 19 January 2021

2 کروڑ لوگوں کا روزگار چلا گیا۔۔۔ 😱 یہ ارب پتی لوگ جو حکومت کرتے ہیں ان کی لاک ڈاؤن کی حکمت عملی پورے معاشرے میں جو تباہی پھیلائی ہے اس کا اب کون ذمہ دار ہے؟ اتنی تباہی تو 19 سال کی دہشتگردی میں نہیں ہوئی۔۔ ایک چوہا مارنے کے لیے ایٹم بم چلا دیا۔۔۔ اور ابھی بھی باز نہیں آ رہے۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1348942232225771521