حقیقت یہی ہے ہے کہ پارلیمانی نظام نہیں چل سکتا۔۔ اس عورت نے درست کہا ہے۔۔ چاہے اتحادی حکومتیں ہو یا مکمل اکثریت والی۔۔ اس پارلیمانی جمہوریت میں سب نے پاکستان کا بیڑہ غرق کیا ہے۔۔ نہ ہم کو فوجی آمریت چاہیے نہ یہ ڈاکو پارلیمانی جمہوریت۔۔ یہ جمہوریت پورے ملک اور قوم کو ڈبو دے گی۔۔