میں نے گھر والی سے کہا میں بھارتی شمپو نہیں استعمال کروں گا۔ انہوں نے پوچھا۔ کیوں؟ میں نے نکتہ جڑا ۔ عیسائی اور یہودی کی بیٹی سے میں شادی کر سکتا ہوں، ہندو کی بیٹی سے نہیں کر سکتا۔ فوراً تپ کے بولیں۔شادی تو آپ کے اچھے بھی کسی کی بیٹی سے نہیں کر سکتے، شیمپو میں بدل دیتی ہوں🤣