پوری مسلم دنیا میں میں ہمارا یہ اکاؤنٹ واحد ہے کہ جو عالمی نظام کے خلاف اتنی بڑی مزاحمت کر رہا ہے۔۔ ظاہر ہے کہ دجال کے نظام کی جانب سے ہم پر سختی بھی کی جائے گی۔۔ کل انہوں نے ہماری بہت ساری ٹویٹس ڈیلیٹ کردیں اور اکاؤنٹ کو بھی بارہ گھنٹے کے لئے بند کر دیا تھا۔۔ الحمدللہ۔۔۔