پورے عراق اور شام میں ایرانی اثاثوں پر بھاری حملے ہو رہے ہیں۔۔۔ پاکستانی زینبیون برگیڈ پر بھی حملہ ہوا ہے۔۔ فی الحال تو ایران صرف مار کھا رہا ہے، کوئی جوابی کارروائی نہیں کی۔۔ مگر یقین اب ایران پر جواب دینے کا بہت دباؤ ہے۔۔ یہ حملے تو اسرائیل خود کر رہا ہے۔۔