اردو زبان ان ہماری شناخت ہے، اعلی ترین تاریخ، ادب اور دین کی حامل۔۔ اگر اردو سے محروم ہوں گے، تو نہ تاریخ جانیں گے نہ ادب نہ دین۔۔ نہ کوئی شناخت ہوگی نہ کوئی پہچان، نہ روحانی و ذہنی آسودگی۔۔۔ اقبال بھی تم سے گم جائیں گے۔۔ اپنا آپ ہی گنوا بیٹھو گے۔۔۔ ایسا ظلم نہ کرنا !