اس وقت پورا امریکہ خانہ جنگی کے دہانے پر ہے۔۔ فرانس اور انگلینڈ جیسے ملکوں میں کرفیو لگا ہوا ہے۔۔۔ باقی یورپ بھی جیل خانہ بن چکا ہے۔ سوشل میڈیا پر اس قدر سخت سینسرشپ ہے کے امریکی صدر بھی سوشل میڈیا استعمال نہیں کر سکتا۔ جمہوریت ختم ہو چکی ہے، فاشست نظام آج چکا ہے۔ کب سمجھو گے؟