میں وزیراعظم عمران خان سے کہوں گا کہ ایسا ظلم نہ کریں۔۔ یہ طبی دہشتگردی ہے۔۔۔ پوری دنیا سے سے اس زہر کے منفی اثرات کی خطرناک خبریں آ رہی ہیں۔۔ کیا ضرورت ہے ہنگامی بنیادوں پر ایک غیر تصدیق شدہ خطرناک دوا پاکستان لانے کی؟ یہ جنگی جرائم ہیں۔۔ ایسا نہ کریں۔۔