١٩٦٠ کا ایک اخبار۔۔ کابل حکومت کی حرام کاریاں قیام پاکستان کے وقت سے ہی جاری ہیں۔۔ صرف افغان طالبان کے پانچ سال تھے جب پاکستان کی ایک دوست حکومت کابل میں تھی۔ پورے پاکستان میں ایک دہشت گردی اس دوران نہیں ہوئی۔ پورے افغانستان سے بھارت کا صفایا ہو گیا تھا۔ اب آپ خود سوچیں۔۔۔