Tuesday, 30 May 2017

Today's azaan on Pak TV to destroy the Govt's version on Yadav case.


https://www.youtube.com/watch?v=mr_FdAoW8E0&feature=youtu.be

Today's azaan on Pak TV to destroy the Govt's version on Yadav case.

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/1316149491773192

کلھبوشن کا مقدمہ عالمی عدالت لے جانے میں واضح غداری اور سازش کے عناصر ہیں۔ یہ مکار اپنی چالیں چل رہے ہیں، اور اللہ اپنی چال چل رہا ہے۔



یہ تلخ حقیقت کبھی نہ بھولیں کہ میر جعفر اور میر صادق بھی بنگال اور میسور کے وزیراعظم تھے۔ ابن علقمی خلیفہءبغداد کا وزیراعظم تھا۔
کسی شخص کے وزیراعظم ہونے کا ہرگز یہ مطلب نہیں ہے کہ وہ ملک و قوم و ملت کے ساتھ غداری نہیں کرسکتا۔ تاریخ سے سبق سیکھیں۔
اگر آپ کے گھر کی چھت پر ایک کھوتا کھڑا ہو تو پہلا سوال نہیں کرتے کہ اسے کیسے اتارا جائے بلکہ سوال یہ ہوتا ہے کہ کھوتا وہاں پہنچا کیسے؟
اسی طرح اب یہ سوال نہیں ہے کہ عالمی عدالت میں اپنا کیس کیسے لڑیں گے۔ پہلا سوال یہ ہے کہ ہم وہاں پہنچے کیسے؟ کس کی غداری تھی؟
نواز شریف اب اپنی قوم میں اس قدر رسوا ہوچکا ہے کہ اب کبھی بھی اور کسی بھی وجہ سے یہ سیاسی شہید نہیں ہوسکتا، صرف سیاسی مردار ہوسکتا ہے۔
نواز شریف اور اس کا گاڈ فادر مافیا بار بار فوج اور قوم کو بھڑکا رہا ہے اور دونوں جگہ لاوہ اب بالکل پھٹنے کے نزدیک ہے۔ جلد معلوم ہوجائے گا
فوج نے ڈان لیکس پر ایک قدم پیچھے ضرور لیا ہے مگر اس کا مطلب یہ نہیں کہ نواز شریف کی طرف سے ہونیوالی ہر اشتعال انگیزی پر فوج خاموش رہے گی
جنرل باجوہ کو یہ بات معلوم ہے کہ اگر کلبھوشن اورشکیل آفریدی کے معاملے پر بھی وہ خاموش رہے تو پھر ان کی عزت نہ فوج میں رہے گی نہ قوم میں۔
کلھبوشن کا مقدمہ عالمی عدالت لے جانے میں واضح غداری اور سازش کے عناصر ہیں۔ یہ مکار اپنی چالیں چل رہے ہیں، اور اللہ اپنی چال چل رہا ہے۔
قوم فکر نہ کریں، ان شاءاللہ، کلبھوشن ہماری قید میں ہی جہنم رسید ہوگا۔ اللہ ہمارے کلیجے ٹھنڈے کرےگا، مشرکوں کو رسوا کرے گا۔
https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/1316026928452115


IA, Yadav will be hanged. sabr..dont panic...Khair iA