Sunday 11 September 2022

You can bet your kidney that this invasion level exercise is not meant against China but against Northern Pakistan... Indians are only waiting for the right amount of political and economic chaos in Pakistan... Their integrated battle group is ready and deployed for Skardu/GB.

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1569085401771515909

 


 





ایک مرتبہ برطانوی سفیر نے قائد اعظم سے کہا کہ بادشاہ کا بھائی پاکستان آرہا ہے آپ ایئرپورٹ پر جا کے اس کا استقبال کریں۔۔ قائداعظم نے فرمایا، میں ضرور استقبال کروں گا لیکن اس شرط پہ کہ جب میرا بھائی انگلستان جائے گا تو وہاں بادشاہ اس کا ایرپورٹ پر استقبال کرے گا۔۔ #قایداعظم

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1568950112667275265

 


 
















اس تقریر نے پاکستان کی تمام صنعتی اور معاشی ترقی کو ایک لمحے میں ختم کر دیا۔۔ ذولفقارعلی بھٹو کو دو کام دیے گئے تھے۔۔ پاکستان کو توڑنا اور 60 کی دہائی میں ہونے والی حیرت انگیز صنعتی ترقی کو مکمل تباہ کرنا۔ سقوط ڈھاکہ کے بعد پاکستان کو سب سے زیادہ شدید نقصان اس تقریر نے پہنچایا۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1568945100608126977

 


 

 


 







ہلکا پھلکا مذاق اپنی جگہ لیکن آپ پر لازم ہے کہ اپنے آپ کو جسمانی طور پر بھی مضبوط رکھیں۔ آگے بہت مشکل وقت آنے والا ہے اور آپ کو کو روحانی ذہنی اور جسمانی طاقت کی ضرورت پڑے گی۔ ہماری آج کل کی زندگی کا انداز انسان کو کاہل سست اور لاغر بنا دیتا ہے۔ طاقتور مومن کمزور مومن سے بہتر ہے۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1568904611146211329

 


 

 


 

 


 


 

یہ ہے وہ جعلی موسمیاتی تبدیلی جس کی وجہ سے جنگلات میں آگ لگتی ہے۔ کوئی موسمیاتی تبدیلی نہیں ہے یہ جان بوجھ کر پوری دنیا کے نظام کو تباہ کر رہے ہیں۔۔ چاہے مصنوعی بارش برسانا ہو یا جنگلات میں آگ لگانی ہو۔ موسمیاتی تبدیلی کا نام لے کر پوری دنیا میں زراعت و جانوروں کو ہلاک کرنا۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1568934314653499393

 


 

 


 





اگلے دس دنوں میں یہ پاکستان کے کروڑوں بچوں کو یہ ٹیکے لگانے جا رہے ہیں۔۔۔ شرم ناک بات یہ ہے کہ پورے ملک کی اشرافیہ، حکمران اور میڈیا اس طرح خاموش بیٹھے ہیں جیسے ان کے اپنے بچے تو متاثر ہی نہیں ہوں گے۔۔ قوم کے بچے تو سانجھے ہوتے ہیں۔۔۔ انہیں کیوں مارتے ہو؟ 😭

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1568935168756555776

 


 

 


 

عندما يمسك بالقلم جاهل، وبالبندقية مجرم، وبالسلطة خائن، يتحول الوطن إلى غابة لا تصلح لحياة البشر. جب قلم جاہل کے ہاتھ میں ہو؛ بندوق مجرم کے پاس ہو اور اقتدار پہ خائن طبقہ قابض ہو؛ تو ملک جنگل بن جاتا ہے جو انسانی زندگی کے قابل نہیں رہتا ! ڈاکٹر مصطفیٰ السباعی

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1568910450087104517

 


 

اگر پاکستان کا سبز ہلالی پرچم سرنگوں کرنا ہے تو آج کا دن ہے کہ جس دن یہ مرد مجاہد ہمیں چھوڑ کر گیا۔۔۔ پوری دنیا کے حکمران مل بھی جائیں تو اس مجاہد کے جوتوں کی خاک کے برابر بھی نہیں۔۔۔۔ #QuaideAzam

https://www.youtube.com/watch?v=WhYO86Lf_h8

 


 

 


https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1568901753772380160