Saturday, 20 March 2021

پچھلے بیس سال میں ایک لاکھ پاکستانی شہید ہوچکے ہیں۔۔ کی آرمی پبلک اسکول کے بچوں کو بھول گئے ہو؟ پھر جاہل ہم سے پوچھتے ہیں کہ جنگ کب ہو گی۔۔ اب جو ہمارا مشرک دشمن بڑی جنگ کی تیاری کر رہا ہے، اسکے لیے قوم تیار نہیں ہے۔۔ ہمارے اندر بہت زیادہ غداری ہے۔۔ تمہیں اندازہ بھی نہیں ہے۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1373413543094190089


 


Meet the Mafia Don the real ruler of India...! And you think Modi is the prime minister.... This Mafia RSS Don can remove Modi in the blink of an eye..

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1373389364781256710

 


 


Warning Graphic violence.. This is India. RSS Hindu gangs are hunting Muslims and lynching them on roads. Unbelievable savagery. This is the ideology which is ruling India today. Then they accuse Pakistan of having terrorist groups...😡😡

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1373386695568191489

 





 

یہ شخص صرف بونگیاں نہیں مار رہا ۔۔۔ اپنا پورا پلان بتا رہا ہے۔۔ ہمارا دشمن انتہائی کمینہ ہے۔۔ اتنا عیار اور مکار کہ ہمارے سادے لوگ سوچ بھی نہیں سکتے۔ ہمارے اندر کی غداریوں اور حماقتوں کو استعمال کرکے اس نے آدھا ملک توڑ دیا تھا۔۔ دشمن کو کمزور مت سمجھو۔ یہ پھر آئے گا۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1373372894890373126

 



 

 

اس نادان قوم کو پتہ ہی نہیں چلا کہ اس جمہوریت نے اس کو فروخت کر دیا ہے۔۔۔۔ آج تم مذاق اڑاتے رہے۔۔ جلد بہت زیادہ رو گے۔۔۔ ان للہ وانا الیہ راجعون۔۔۔ ان بطش ربك لشديد....

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1373286990549020677

 


 


یہ بہت الارمنگ ہے ۔ حکومت کو اس پر ٹھنڈے دل سے سوچ بچار کرنا چاہیے ۔اس پر پارلیمانی بحث ہونی چاہیے ۔ تمام اکاونٹس کو اپنی رائے دینا چاہیے ۔

 https://twitter.com/ArifRetd/status/1372979226513670147

 



 

پچھلے ایک سال سے سے وزیراعظم کا ہر مہینے کرونا ٹیسٹ ہوتا تھا۔ اس دوران یہ ہزاروں لوگوں سے ملے۔ کرونا پوزیٹو نہیں ہوا۔ کرونا سے بچنے کے لیے ویکسین لگائی۔ اگلے دن بیماری لاحق ہو گئی۔ یہ ٹیکے بیماری سے بچانے کے لیے ہیں یا بیماری لگانے کے لئے؟

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1373211984133492738