Wednesday, 24 November 2021

دوستو ، اللہ آپ سب کو خوش رکھے جو اس مشن کو جاری رکھنے کے لیے مالی تعاون کرتے ہیں۔۔۔ہمارے پاس اگلے مہینے کے لئے وسائل بالکل نہیں ہیں۔ حسبناللہ ونعم الوکیل نعم المولیٰ ونعم النصیر۔۔۔ جو دوست یہاں پر نئے آئے ہیں وہ یہ ویڈیو بھی دیکھ لیں۔

https://www.youtube.com/watch?v=Xwk59FyfF14&t=55s



 

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1459872679062913031

کیا یہ دکھ کی بات نہیں ہے کہ اس صفحہ تین لاکھ سے زیادہ لوگ موجود ہیں اور پھر بھی ہمیں ہر مہینے مشن کو چلانے کے لیے فنڈز کی کمی رہتی ہے؟ صرف ایک ہزار پاکستانی ہر مہینے ایک ہزار روپیہ بھی شامل کریں تو ہم آزادی سے اس ڈیوٹی کو کر سکتے ہیں۔۔ ابھی تو ہم اگلا مہینہ نہیں گزار سکتے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1463702946265321472

 


 

ہم پاکستانی آپس میں اتنے گتھم گتھا ہیں اور باہم دست و گریباں ہیں کہ دشمن کی جانب دیکھ ہی نہیں رہے۔۔۔تمام ادارے ایک دوسرے کے خلاف لڑ رہے ہیں، تمام سیاسی جماعتیں ملک ہی کی جڑیں کاٹ رہی ہیں، میڈیا آوارہ طوائفوں کی طرح ننگا ناچ رہا ہے،۔۔۔اور وقت کے ہلاکو خان ہمارے سروں پر کھڑے ہیں۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1463694487763435521

 


 





In order to build & increase respect, credibility and dignity within the armed forces and the nation, Pakistan army and ISI will radically have to change their present policy of engagement with the enemies. Existing policy is failing.... Immediate damage control is required.

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1463442103246200842