Friday, 20 November 2020

میں تمام پاکستانیوں سے کہوں گا کہ ڈاکٹر نذیر احمد صاحب کی ان باتوں پر بہت غور سے توجہ دیں۔۔ آج دنیا میں جو کچھ ہو رہا ہے اور جو کچھ ہونے جارہا ہے، اس بابا کی فراست نے بہت پہلے دیکھ لیا تھا۔۔ پھر آپ کو سمجھ آجائے گا کے پاکستان میں ڈنڈے والی سرکار کب آئے گی ۔۔

 https://twitter.com/AhmadAliArain/status/1329833785828003851

 


 


https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1329844394904735753

This is the United States today.. An explosive powderkeg about to go up in flames... While US would be destroyed in a civil war, the rest of the Western world will come under dictatorial communism.... The third world countries will be pushed into wars, famine and migrations...

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1329835156115435520

 


 


 

پوری دنیا میں میں حکومتیں اپنی ہی عوام کے خلاف اعلان جنگ کر چکی ہیں۔۔ ایک سخت ترین دجالی کمیونسٹ نما نظام لایا جا رہا ہے اور یہ کام خود ہر ملک کی حکومت کرے گی، جس کو پیچھے سے بل گیٹس جیسے صہونیوں کی جانب سے ہدایات آئیں گی۔ مغربی ممالک پہلے تباہ ہوں گے۔ بہت محتاط رہو۔۔۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1329841874681688072

 



 

Communism is coming back.. This time with Hi-Tech super surveillance technology... Democracy is dead.. This is the new World order, the global reset..... To destroy the present world totally.... And to "build back better"..... Under one Zionist government globally. USA now!

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1329833363809718275

 


 


 

Civil war in the United States which the media and social media is censoring.. All over the world it is the governments which are waging the war against their own people.... In America this war is spiralling into a civil war..... #GlobalReset

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1329832453385707524

 






 

ان تصاویر پر لکھی تحریر پڑھنے کے بعد، انسان کو صرف استغفار کرنا چاہیے کہ دجال کا فتنہ پوری قوت کے ساتھ نمودار ہو چکا ہے۔۔۔ اب جنگ حکومتوں اور عوام کے درمیان ہے۔۔۔ حکومتیں اعلان جنگ کر چکی ہیں۔۔۔ عوام کو ابھی ہوش ہی نہیں ہے کہ اس کے ساتھ کیا ہو رہا ہے اور کیا ہونے جا رہا ہے۔۔۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1329824588608524290

 





 


دعا کی قبولیت کے تمام مقدس مقامات کو مسلمانوں سے دور کرکے یہ مسلمانوں کی اجتماعی روحانی قوت کو ختم کرنا چاہتے۔۔ خود ان کے اوپر شیاطین کا نزول تو ہو رہا ہے۔۔ مگر یہ ملائکہ کا نزول روکنا چاہتے ہیں۔۔ کفر و ایمان کی یہ جنگ روحانی دنیا میں بھی اتنی ہی شدید ہے جتنی ظاہری میدان میں۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1329743407758106624



 

مجھے خادم رضوی صاحب کی احتجاجی سیاست سے ہمیشہ اختلاف رہا ہے مگر اس بات سے بھی انکار نہیں کیا جاسکتا کہ انہوں نے پاکستان کے لبرل سیکولر اور قادیانی طبقہ کو خوب پٹہ ڈالاہوا تھا۔ جب حکومت بد عمل ہو، اور عدالتیں ظالم تو مجبور لوگ احتجاج ہی کرتے ہیں۔ اللہ پاکستان پر کرم فرمائے۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1329529486656876549

 


 


 


So now if you don't adhere or believe the government narrative you are branded a terrorist. دہشت گردی کی اب نئی تشریح کی جا رہی ہے۔۔۔ ویکسین لگوائیں ماسک پہنیں اور سر جھکا کے اطاعت کریں ورنہ آپ دہشت گرد ہیں۔ واہ ! 😡 لوگوں کو بہت وقت لگے گا یہ سمجھنے میں

 https://www.standard.co.uk/news/crime/met-police-terrorism-coronavirus-anti-vaxxers-b73161.html

 


https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1329563537895809025