Friday 28 April 2023

جس پاک فوج کی قیادت کو یہ "امریکہ کا غلام" کہتے تھے وہ تو چین سے دفاعی معاہدے کر رہی ہے.. خود امریکہ سے آزادی کا جذباتی نعرہ لگا کر ملک میں خانہ جنگی کروانے کی کوشش کے بعد یہ خود سی آئی اے کے ایجنٹ نکلے۔۔۔ یہ امریکی سفیر مسلمان ملک میں خانہ جنگی کروانے کا ماہر ہے۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1652050671129051137

 


 

 



آج جمعہ کی محفل۔۔۔۔

https://www.youtube.com/watch?v=sMTJs6KX-Ic

 


 

 

https://twitter.com/BTPakistan/status/1652042465610702876

یہ ہماری ایک اور جذباتی تاریخی اور حیرت انگیز سیریز ہے۔۔۔ کتاب کا نام ہے وفا کا کعبہ۔۔۔۔ آواز اور ویڈیو ہماری ٹیم کی ہے۔۔۔۔ یہ عشق اور جنون سے لکھی گئی کتاب اسی جذبے سے آپ تک پہنچائی جا رہی ہے۔۔۔

https://www.youtube.com/watch?v=Y3vesdrMSeQ

 


 

https://twitter.com/BTPakistan/status/1652045788506103812

پوری دنیا میں سکیورٹی کی صورتحال خوفناک انداز میں تبدیل ہو رہی ہے۔۔ ہر ملک اپنے مفادات کا تحفظ کرنے کے لیے سرحدوں سے باہر نکل کر جنگیں و معاہدے کر رہا ہے۔۔۔ صرف پاکستان کے سیاسی کنجر ہیں کہ جنہیں سوائے الیکشن کے کچھ نظر نہیں آرہا چاہے ملک ڈوب جاے۔۔

https://drive.google.com/file/d/1HERbwTEAaT9Cs6V-UDktKo-RavLGqE_x/view

 


 

https://twitter.com/BTPakistan/status/1651964589859393536

یہ تحریک انصاف والے صرف امریکیوں سے ہی کیوں مدد کی بھیک مانگ رہے ہیں؟ آپ نے کبھی انکو روسی چینی سعودی یا ترک سفیر سے مل کر اپنی سیاست و حکومت کے لیے مدد مانگتے نہیں دیکھا۔۔۔ پچھلے ایک سال سے پاک فوج کو "امریکی غلام" کہہ کر غیظ ترین مہم چلانے والے، اب خود کیا نکلے؟ ۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1651833333897211904

 


 


Jitendra Kumar Saini, GM Finance Controller of Uttarakhand Civil Aviation Development Authority, India, is killed on Kedarnath Helipad. He inadvertently walked into the tail rotor of the helicopter, while trying to take a selfie. 2 guys tried to warn him... 😐🤦

https://twitter.com/BTPakistan/status/1651716366850830337

 

 

 


 

اس وقت جنوبی خیبر میں مختلف مقامات پر پاک فوج پر جہنم کے کتوں خوارج کے حملے جاری ہیں۔۔۔ یہ وہی دہشت گرد ہیں جن کو ہزاروں کی تعداد میں جیلوں سے رہا کیا گیا اور افغانستان سے واپس لا کر پاکستان میں آباد کیا عمران خان اور جنرل باجوا نے۔۔ اس بات پر ان کا کورٹ مارشل ہونا چاہئے۔۔۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1651689859822628866

 


 

 


 

A Bengali Governor General of Pakistan, great grandson of Mir jafar, Imposing Marshal Law on A Punjabi Origin Prime Minister ..🙄 The first martial law in Pakistan was imposed by a Bengali political governor general, not Army Chief... Interesting piece of history...

https://twitter.com/BTPakistan/status/1651683109480300544

 


 





اللہ مہربان ہے، ریحام ہے، ریحان ہے اور رحیم ہے۔۔۔۔۔🤦‍♂️ اس شخص پر اللہ کا عذاب ہے۔۔۔ بغیر اپنے آپ کو رسوا کیے ایک جملہ نہیں بول سکتا۔۔۔ استغفراللہ۔۔۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1651679031123755008

 


 



 

Indian Air force claims that they are ready to fight a two front war. But the Indian political leadership is not so sure. The only thing that is stopping an Indian invasion against Pakistan is their confusion about the Chinese intentions. India engaging Iran & Afghanistan too.

https://twitter.com/BTPakistan/status/1651671868741414930