Sunday, 18 October 2020

اس امت نے اپنے رسول کو تنہا چھوڑ دیا تھا۔۔۔۔ 😭😭😭

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1317890528814444549

 



 

ربیع الاول مبارک۔ اگر سیدی رسول اللہ کو کوئی تحفہ پیش کرنا چاہتے ہو تو سیدی رسول اللہ کی امت کا دفاع کرو۔ آج نہ نماز کام آئے گی نہ روزہ نہ حج، اگر اس پاک سرزمین سے خیانت کی تو۔ خوش نصیب ہیں وہ جو غزوہ ہند کے لیے آمادہ و تیار ہیں۔ لبیک غزوہ ہند، لبیک یا سیدی یا رسول اللہ۔ 🇵🇰🇵🇰

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1317875662083006465

 

 



 

آئی ایس آئی کو پاکستان کی سیاست میں بھرپور دخل دینا چاہیے! کیوں اس پر اعتراض ہے آپ کو؟

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1317801353297711106

 


 














میں وزیر اعظم اور جنرل قمر باجوہ سے کہوں گا کہ پاک فوج کے کے قافلوں کیلئے بکتر بند گاڑیاں لازماً فراہم کی جائیں۔۔ ٹین کے بنے ہوے کھلونوں میں بہت زیادہ قربانیاں دے چکے ہم۔۔ دو دو ٹکے کے کمینے سیاستدان بلٹ پروف گاڑیوں میں گھومتے ہیں۔۔۔ اور ہمارے ہیرے جیسے بیٹے شہید ہو رہے ہیں۔۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1317544915040145409