Wednesday 26 January 2022

اس ٹویٹ کی تاریخ پڑہ لیں۔۔۔ آپ کو سالوں پہلے دشمن کی ایک ایک سازش کا بتا دیا تھا۔۔۔ملک کے اندر غداروں کے نام اور شکلیں بتائں۔۔۔ اب اس فساد کا وقت ہوا چاہتا ہے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1486431811790123010

 


 


جس قسم کی سیاسی اور انتظامی انار کی اس وقت پاکستان میں ہے، وہ ہمارے دشمنوں کو بہترین ماحول فراہم کرتی ہے ملک میں دہشتگردی اور خانہ جنگی کرانے کی۔۔۔اور یہ داخلی انارکی کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔۔۔ پاکستان کو ایک مضبوط حکمران کی فوراً ضرورت ہے۔۔۔ورنہ پورے ملک میں بہت خون بہے گا۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1486426376072839170

 


 




 

نئے سال کا پہلا مہینہ ابھی ختم نہیں ہوا اور پورے ملک میں دہشت گردی میں خوفناک اضافہ ہو چکا ہے۔۔۔لاہور، وزیرستان بلوچستان اور کراچی سمیت۔ آپ کو سالوں سے میں یہ بات بتا رہا ہوں کہ جب بھی بھارت کے حملہ کرنے کا وقت نزدیک آئے گا وہ پاکستان میں موجود تمام غداروں کو متحرک کر دیں گے۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1486425346694127620

 




 

These are hardcore terrorists trained and equipped by Indian intelligence... Most intense low intensity conflict is bleeding Pakistan..... While a betraying idiot NSA is talking about hundred years peace with India...🤬 Pakistan is not in safe hands with these rascals in power.

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1486329785601204227

 


 





Last night Indian proxies Balochistan liberation army attacked an army post in Balochistan... ISPR is still reluctant to acknowledge our martyrs, while the enemy social media is posting them all over. We must acknowledge our fallen heroes... And take savage revenge... 😡🤬🇵🇰

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1486328834974785540