Sunday 12 February 2023

یہ ایک بھارتی ڈرامے کا کلپ ہے جس میں پاکستان بننے سے پہلے علامہ اقبال اور دیوبند کی نظریاتی لڑائی دکھائی گئی ہے۔۔ بد نصیبی یہ ہے کہ آج بھی دیوبند بھارت کے مشرکوں کے ساتھ کھڑا ہے اور اپنے ہاتھوں مسلمانوں کی نسل کشی اور قتل عام میں شریک ہے۔ بھارتی مسلمانوں کو قیادت نے مروا دیا۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1624859766349795328

 


 

 


 

 

TWITTER - Was controlled by the FBI and world wide government from WEF. ex executives are finally beginning to realise they could end up in prison, for their roles in censoring anything they or their paymasters didn’t agree with. Wow 🔥

https://twitter.com/BTPakistan/status/1624858156588482560

 


 

 


 

علامہ اقبال نے اس کے دادا کو ابو لہب کہا تھا۔۔۔ اس کے دادا کی تحریک دیوبند نے بھارت کے لاکھوں کروڑوں مسلمانوں کو ہلاک کروادیا اور یہ آج بھی آر ایس ایس کے ہندوؤں کے ساتھ مل کر مسلمانوں کو ذبح کروانے کے پلان پر کام کر رہا ہے۔۔ یہ آج بھی دیوبند کا سربراہ۔۔ خارجی کتا۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1624853809053974528





 

استغفراللہ۔۔۔ اس کمینے شخص کو عمران باجوہ اور فیض نے پاکستان کی معیشت پر لگایا تھا۔۔ یہ نظریہ پاکستان اور ریاست پاکستان کا شدید دشمن ہے۔۔ یہاں مشورہ دے رہا ہے کہ پاکستان کو دو ٹکڑوں میں تقسیم کر دیا جائے جیسے مشرقی جرمنی اور مغربی جرمنی۔۔ 🤬

https://twitter.com/BTPakistan/status/1624851016146636801

 



   


اللہ آپ سب کو دونوں جہانوں میں خوش رکھے جنہوں نے ہماری اپیل پر شام کے مسلمانوں کے لیے امدادی رقوم بھجوائیں۔۔ فرینڈ فاؤنڈیشن کے رضاکاروں نے ان سے ضروری سامان کی خریداری کی ہے اور اب یہ پاکستان ایئر فورس کے بیس پر ہوائی جہاز میں رکھے جاییں گے۔۔ دو دن کے بعد جہاز روانہ ہو رہا ہے۔۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1624835460949504000

 


 

 


 

آپ نوٹ کریں کہ پاکستان کی تین بڑی سیاسی جماعتوں میں سے کسی ایک نے بھی ترکی اور شام کے زلزلے کے لئے کوئی امداد فراہم نہیں کی، نہ ہی کوئی امداد جمع کرنے کی تحریک چلای۔۔ عمران بھی مکمل خاموش نواز شریف بھی زرداری بھی۔۔ بیشرم لوگ۔۔ حکومت بھی صرف فوج کے دباؤ پر امداد بھیج رہی ہے۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1624846589335568384




 

پچھلے ایک سال سے جو فوج مخالف تخریبی بیانیہ چل رہا تھا اب اس کا کیا کرنا ہے؟ جو پچھلے ایک سال پوری قوم کو جھوٹ بول کر بھڑکایا گیا اور سڑکوں پر نکال کر ملک میں بغاوت برپا کی گئی اس کا کیا کرنا ہے؟ اب قوم یوتھ کا کیا کرنا ہے؟ اب اس کا کیا کرنا ہے؟

https://twitter.com/BTPakistan/status/1624766185098338304