Showing posts with label Turkey earthquake. Show all posts
Showing posts with label Turkey earthquake. Show all posts

Sunday, 12 February 2023

اللہ آپ سب کو دونوں جہانوں میں خوش رکھے جنہوں نے ہماری اپیل پر شام کے مسلمانوں کے لیے امدادی رقوم بھجوائیں۔۔ فرینڈ فاؤنڈیشن کے رضاکاروں نے ان سے ضروری سامان کی خریداری کی ہے اور اب یہ پاکستان ایئر فورس کے بیس پر ہوائی جہاز میں رکھے جاییں گے۔۔ دو دن کے بعد جہاز روانہ ہو رہا ہے۔۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1624835460949504000

 


 

 


 

آپ نوٹ کریں کہ پاکستان کی تین بڑی سیاسی جماعتوں میں سے کسی ایک نے بھی ترکی اور شام کے زلزلے کے لئے کوئی امداد فراہم نہیں کی، نہ ہی کوئی امداد جمع کرنے کی تحریک چلای۔۔ عمران بھی مکمل خاموش نواز شریف بھی زرداری بھی۔۔ بیشرم لوگ۔۔ حکومت بھی صرف فوج کے دباؤ پر امداد بھیج رہی ہے۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1624846589335568384




 

Saturday, 11 February 2023

اللہ اکبر لا حول ولا قوۃ الا باللہ۔۔۔ کس دہشت اور خوف سے یہ لوگ گزر رہے ہوں گے زندہ قبر میں دفن ہو گئے۔۔۔۔😭 کثرت سے استغفار کرو اور اپنے مسلمان بھائیوں کو تکلیف میں تنہا مت چھوڑ دینا ۔۔ اللہ احسان کرنے والوں کو دوست رکھتا ہے۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1624522649337487361

 


 

 


 

اللہ اکبر وللہ الحمد!!!

 https://twitter.com/abierkhatib/status/1624409382166437888

 


 

 


https://twitter.com/BTPakistan/status/1624519607770877952

 

یہاں پر بینک اکاؤنٹ پر پوری تفصیل بتا دی گئی ہے۔۔ پاک فضائیہ کے سابق سربراہ ایئر چیف مارشل سہیل امان اس این جی او کی قیادت کرتے ہیں۔۔ پاک فضائیہ اور پاکستان ایئر لائنز یہ امداد لے کر شام اور ترکی جا رہی ہے۔۔ اس نیکی میں اپنا حصہ ڈالیں۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1624333298322313217

 


 


 

ترکی اور شام کے مسلمانوں کی مدد ہم پر واجب ہے۔۔ یہ چھوٹی سی ویڈیو آپ کو ترغیب دلانے کے لئے۔ جن کے دلوں کو اللہ نے اپنی امت کے لئے نرم کر دیا ہے صرف وہی اس خیر میں شامل ہو سکیں گے۔

https://www.youtube.com/watch?v=efdKfxyY8GM

 


 


 

Friends Welfare Trust Bank Acct: 06810010013653170014 Allied Bank Chief Trustee Air Chief Marshal (R) Sohail Aman An airlift to syria has been arranged for earthquake affected. Time is short as aircraft leaves Sunday morn. جتنا ہوسکے اللہ کے لیے دیں۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1624318390637559810

 


 

ایک پاکستانی تاجر امریکہ میں خاموشی سے تقریبا دس ارب روپیہ ترک سفارت خانے میں جمع کرا کر چلا گیا۔۔ پاکستانی قوم پر لازم ہے کہ جس قدر ہو سکے، ترکی اور شام کے مسلمانوں کے لئے رقم بھجوائیں۔ اللہ کے ہاں لکھا جائے گا کہ آپ نے ضرورت کے وقت سیدی رسول اللہ کی امت کو تنہا نہیں چھوڑا۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1624315822855360513

 


 

 


 

Wednesday, 8 February 2023

الحمدللہ، پاک فوج کی امدادی جماعت نے زلزلے میں دبے ہوئے بچوں کو نکال لیا۔۔ ایک ایک جان کو بچانے کے لیے سر دھڑ کی بازی لگائی جا رہی ہے۔۔ تباہ حال عمارتوں کے اندر داخل ہو کر دبے ہوئے لوگوں کو نکالنا بذات خود خودکشی لگتا ہے۔۔ یا اللہ سیدی رسول اللہ کی امت پر رحم فرما۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1623476673835581440

 


 

 


 

الحمدللہ پاکستان شام کے مسلمانوں کو بھولا نہیں ہے۔ چاہے ہمیں اپنا پیٹ کاٹنا پڑے، پاکستان کے مسلمان کبھی بھی سیدھی رسول اللہ کی امت کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ ہمارے بزرگوں نے ترک مسلمانوں کے لیے اپنے گھر کے زیور بیچ کر امداد کی تھی۔۔ غیرت مند ترک آج تک اس احسان کو یاد رکھے ہوئے ہیں۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1623316071145959425

 


 


 

Tuesday, 7 February 2023

زلزلے میں دبی اس ترک مسلمان خاتون نے باہر آنے سے انکار کر دیا کہ یہ بغیر حجاب کے تھیں۔ انہوں نے سب سے پہلے حجاب طلب کیا اور پھر اس کو لے کر باہر نکلیں۔۔ اللہ اکبر وللہ الحمد۔۔۔۔ انہیں مسلمان عورتوں کی وجہ سے مسلمان ملت سلامت ہے۔۔۔ #زلزال_سوريا_تركيا

https://www.instagram.com/reel/CoYGnCJoJSe/?igshid=NjcyZGVjMzk%3D

  


https://twitter.com/BTPakistan/status/1623080059295727619

Türkiye'nin ruhu bu depremlerden daha güçlüdür.... Türk halkının dayanıklılığı, yüzyıllar boyunca kıtalar boyunca imkansız ihtimallere karşı kaderler çizmiştir. Sadece yaralanmışsın ama düşmemişsin..... Ve hala ayaklarının üzerinde duruyorsun.. 🇵🇰 #geçmişolsuntürkiye

https://twitter.com/BTPakistan/status/1623041471677927453

 


 


 

اے لوگو۔۔ اللہ کا شکر ادا کرتے رہو کہ اللہ نے صحت تندرستی اور سلامتی کے ساتھ اپنے پیاروں کے ساتھ رکھا ہوا ہے تم لوگوں کو۔۔ اگر بے بسی دیکھنی ہے تو شام اور ترکی کے مسلمانوں کو دیکھو۔ جن چیزوں پر تم لوگ غصہ کرتے ہو اور آپس میں جھگڑتے ہو، ان چیزوں کی حقیقت میں کوئی حیثیت ہی نہیں ہے۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1623035464557989888

 


 


 

اللہ اکبر۔۔ ایک شامی باپ اپنے بچے کو کلمہ پڑھا رہا ہے جو ملبے میں دبا مرنے والا ہے۔۔۔باپ وہاں تک پہنچ کر اس کی مدد ہی نہیں کر سکتا۔۔ سیدی رسول اللہ نے فرمایا کہ یہ پوری امت ایک جسم کی مانند ہے۔۔ ایک حصے کی تکلیف دوسرے حصے کو محسوس ہونی چاہیے۔۔ ورنہ وہ حصہ مردہ ہو چکا ہوتا ہے۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1623033984035786752