Tuesday 14 February 2023

الحمداللہ آپ میں سے جن لوگوں نے شام کے مسلمانوں کے لیے امداد بھجوای تھی وہ آج ایک طیارے میں دمشق روانہ کر دی گئی ہے۔۔ پاک فضائیہ کا دوسرا طیارہ انشاءاللہ دو دن کے بعد جائے گا۔۔ الحمداللہ اتنا سامان جمع ہوگیا کہ ایک طیارے میں پورا نہیں آرہا تھا۔۔۔ اللہ آپ سب کو خوش رکھے ۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1625463933027946496