Monday, 4 September 2023

یہ کام 20 سال پہلے ہو جانا چاہیے تھا لیکن یہ حرام خور زرداری کسی کو کوئلہ نکال کر ملک میں استعمال کرنے کی اجازت نہیں دے رہا تھا۔۔ اب عبوری حکومت ا کر اس کو شروع کر رہی ہے۔۔ سندھ میں بڑے اپریشن کی تیاری بھی شروع ہے۔۔ زرداری مافیا پر ہاتھ ڈالا جا چکا ہے۔۔

https://tribune.com.pk/story/2433921/long-awaited-rail-track-to-ferry-thar-coal-okayed

 


 
https://twitter.com/BTPakistan/status/1698308576010174709

China just threatened India.... Everyone can see that India wants to repeat the Russian invasion model in Ukraine against Pakistan..... I have been saying exactly the same thing for many months now..... Finally the Chinese also acknowledged...

https://twitter.com/BTPakistan/status/1698618674444386414

 


 


 

یہ ایک تاریخ کی حقیقت ہے کہ جو قوم اپنی تلواریں تیز اور ساتھ رکھتی ہے وہ کبھی غلام نہیں بنائی جا سکتی۔۔۔ اگر اپ کو ہتھیار رکھنے کی اجازت نہیں ہے تو اپ ازاد نہیں ہیں۔۔ جب سے مسلمانوں نے ہتھیاروں سے خوف کھانا شروع کر دیا ذلت و رسوائی شروع ہو گئی۔۔‌ حب الدنيا وكراهيه الموت..

https://twitter.com/BTPakistan/status/1698619060592980382

 


 

اس ویڈیو کو پوری طاقت سے دور دور تک پھیلائیں اور پاکستانیوں میں شعور پیدا کریں۔۔ تمام مسائل کا حل موجود ہے لیکن ناپاک اور کمینے سیاستدان اور اشرافیہ پاکستان کا خون نچوڑ لیں گے لیکن پاکستان کی خدمت نہیں کریں گے۔۔

https://www.youtube.com/watch?v=nJ9KUYaIBps&t=111s

 


 

 





 

https://twitter.com/BTPakistan/status/1698396062807916807

New Zealand records biggest increase in registered deaths in 100 years… اب جب پورے ملک میں لاشیں گرنا شروع ہو گئیں تو یہ ذلیل حکمران جو پہلے زبردستی کرتے تھے اب اپنے اپ کو بچا رہے ہیں کہ جی ہم نے تو کوئی زبردستی نہیں کی لوگوں نے اپنی مرضی سے ویکسین لگوائی تھی۔۔۔۔

 https://twitter.com/BTPakistan/status/1698443906717728776