Sunday, 31 July 2022

Thank you Bill Gates and WEF for caring about us......🤬😱🤮 جو بات ہم آپ کو بتاتے ہیں اس پر اعتبار کرنے میں آپ کے لئے خیر ہے۔۔ نہ آپ کے پاس وہ وسائل ہیں اور نہ اتنا تجربہ کے آپ اس وقت دنیا میں رونما ہونے والی خوفناک تبدیلیوں کو سمجھ سکیں۔۔ دجال بہت خوفناک نظام لا رہا ہے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1553878126781947906

 


 

 


 

There is so much unbelievable happening that I find it impossible to keep pace . They are shamelessly destroying the farms, farmers and the cattle all over the world and programming you to eat insects, cockroaches and even human flesh...! 🤬😱🤮 Your food after "Global reset"

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1553875165733425152

 


 







اس دجال اور جھوٹ کے دور میں کیسے معلوم ہو کہ سچا کون ہے؟ تمہیں سمجھا دیتے ہیں۔ جو تمہیں عشق رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ادب رسول سکھاے۔ جو تمہیں غزوہ ہند کی تاکید کرے۔۔ جو تمہیں بیت المقدس شریف آزاد کرانے کی ترغیب دے۔۔ جو اس پاک سرزمین سے عشق اور محبت سکھاے۔۔ وہی سچا ہے۔۔!

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1553862476705447936

 


 

 


 











جیسے جیسے غزوہ ہند کا وقت قریب آتا جارہا ہے آپ کو ہر سوراخ میں سے ایسے سانپ نکلتے نظر آئیں گے جو غزوہ ہند کے بارے میں جھوٹ پھیلائیں۔۔ اس وقت مشرک دشمنوں کو سب سے زیادہ خوف غزوہ ہند سے ہے۔۔ اس نے جو تشریح نکالی ہے وہ جہنم کے کتے خوارج دیتے ہیں جو پاکستان کے خلاف لڑتے ہیں۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1553854681973227523

 


 

 

 


 

 



Another axis of War opening up in Europe. Sirens are blaring in Kosovo as the Serbian forces cross the border and clashes are reported between Serbia and Kosovo. Russians are backing the serbians and Kosovo forces are backed by the NATO.

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1553846894090194944

 


 







We have received exclusive footage of Nancy polosi flying over Taiwan.. Jokes aside, it seems that it was the US which blinked first. Chinese had created a formidable wall of steel around Taiwan...And the Americans thought that it would be a bad idea to poke the dragon now.

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1553794686841769985

 


 

 


 

 

1962 میں امریکی اسکولوں میں نوجوانوں کی ورزش کا یہ نظام تھا۔۔ کوئی انٹرنیٹ نہیں تھا کوئی موبائل فون نہیں تھا کوئی فاسٹ فوڈ نہیں۔۔۔ ایک مضبوط اور تندرست قوم نکلتی تھی۔ علامہ اقبال نے مسلمان نوجوانوں کی عیاشیاں دیکھ کر دکھ سے فرمایا تھا "لہو مجھ کو رلاتی ہے جوانوں کی تن آسانی"۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1553783816963112960

 


 

 


 





ایک زکام اور نمونیا کے خوف سے جب انہوں نے لاک ڈاؤن لگانے شروع کئے تھے تو اس وقت ہم نے آپ کو کہا تھا کہ یہ پوری دنیا کی معیشت تباہ کر دے گی۔ یہ آپ کو زکام سے بچانے کے لیے نہیں بلکہ گلوبل ریسیٹ کے لیے دنیا تباہ کر رہے تھے۔ اس وقت آپ لوگ ہمارا مذاق اڑاتے تھے۔ معاشی تباہی کا آغاز!

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1553726787816923136

 


 


سیاسی جماعتوں اور جمہوریت کو پوجنے والے مکمل طور پر ذہنی معذور ہوتے ہیں۔ ایک ہزار مرتبہ سمجھا چکا ہوں کہ ہم ایک دفاعی تجزیہ کاری کا سنجیدہ ادارہ ہیں جو براہ راست فوج تک اپنے تجزیے اور نصیحت بغیر کسی لحاظ و خوف کے پہنچاتا ہے۔ ہمیں سیاسی لفنگوں کی طرح سڑک پر چیخنا چلانا نہیں پڑتا۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1553704452401537028