Friday, 26 March 2021

معمار حرم باز بہ تعمیر جہاں خیز۔ پاکستان کی نوجوان نسل کے لیے یہ اہم ترین پیغام ہے۔۔ انہوں نے تمہارا تعلیمی نظام اب تباہ کر دینا ہے۔ ویسے بھی یہ نظام تمہیں غلام بنانے کے لئے تھا۔ اقبال کو پڑھو اور ہنر سیکھو تجارت کرو،زراعت کرو کرو۔ اور اپنے علم اور ہاتھوں سے نئے جہان پیدا کرو۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1375587449116708864

 



 

اس خبر کو پڑھیں پھر ہمارا وہ تجزیہ پڑھیں جو آج ہم نے پاکستان کی خارجہ پالیسی کے حوالے سے کیا ہے۔ امریکہ پاکستان کو چین سے دور کرکے اپنے منصوبے کی جانب لالچ دے رہا ہے اور پاکستان کو چین اور روس سے دور کرنے کے لیے کام شروع ہے۔۔ پاکستانی خارجہ دفتر اس معاملے میں امریکہ کے ساتھ ہے

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1375583753511305222

 


 


ساری عسکری اور سیاسی تجزیہ نگاری کے درمیان، ہمیں اپنے معصوم بچوں کی تربیت کا بھی دھیان رکھنا ہے۔۔ نانا اور نوربی کے سلسلے کی ایک نئی کہانی آپ کے بچوں کے لئے۔۔۔

 https://drive.google.com/file/d/1at8_XkgeFzEJaSQHpAgAwG8s6Y5vNZlE/view

 


 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1375559493321437185

IK Govt & his shady advisors are creating another foreign policy disaster -- pushing away Russia and China!! Yes..... The entire FO team has a very strong tilt towards US. Policy dictations from US directly or via Saudis/UAE are making China & Russia very nervous....

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1375528536501583877


 



Forbes is considered a reliable magazine in the Western world. this is a fact that all vaccines are only given emergency use authorisation..Which means they are not safety cleared for use in general population.... Their safety trials are yet to be done.

https://www.forbes.com/sites/carlieporterfield/2021/02/04/more-than-one-in-three-people-in-uk-study-report-side-effects-from-pfizer-coronavirus-vaccine/?sh=bfb09339ef1c

 

 

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1375514927029387268

کیا آپ نے کینسر، شوگر، بلڈ پریشر، ملیریا، ڈینگی، ٹائیفائیڈ، یرقان اور دمہ کی ویکسین لگوا لی ہے؟ لاکھوں لوگ ہر سال ان بیماریوں سے مر جاتے۔۔۔۔آپ بھی مر سکتے ہیں۔۔۔ 🙄 جب ان کی ویکسین ہم نہیں لگاتے تو کرونا کے لیے کیوں مرے جا رہے ہیں جو ان سے کہیں کم خطرناک بیماری ہے ؟

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1375449100716539905