Monday 30 March 2020

Urban unrest, civil chaos, hunger riots, martial law....it's all coming to US and Europe too... If the lockdown continues for few more weeks, the Western society will start to to fall apart. Pakistan must have enough Food in stock!!!. #COVID

Poet philosopher Dr. Iqbal had foretold in 1920... "You will see that this Western civilization will commit suicide with its own dagger"... MASS SUICIDE OF THE WEST #COVID

The COVID-19 charade is the biggest fake drama to create panic in modern history, perhaps ever in human history.

انتہائی شرمناک اور جہالت کی آخری حد۔۔ خوف و دہشت نے انکے ذہن اتنے ماؤف کر دیے ہیں کہ اب یہ اپنے مردوں کی توہین پر آ گیے ہیں، استغفراللہ۔ جنازہ کفن میں لپٹا ہو تو کوی وایرس نہیں پھیلتا۔ جنازہ عزت و شریعت کے مطابق کیا جا سکتا ہے۔ ان پاگلوں کو کون سمجھائے۔۔؟

لگتا ہے کسی مظلوم و بے بس نے دنیا والوں کے خلاف آسمانوں پر پرچہ کٹوا دیا ہے۔۔۔۔ شاید کسی شہید فلسطینی یا کشمیری بچے نے شکایت لگایی ھو، شاید کسی بھوکے یمنی یا شامی بچے کی سنی گیء ھو، شاید کسی بے زبان جانور کی کہ جسے زندہ آگ میں پکایا جا رہا تھا۔۔۔۔ اب پرچہ تو کٹ گیا ہے۔۔۔۔۔

اس وقت بہت سے ساینسدان اور انجینئر آگے بڑھ کر چیزیں ایجاد کر رہے ہیں۔ ان کی قدر کریں۔ ایک بچے نیں سستا وینٹیلیٹر بنایا ہے۔ ایک نے اسکو چار لوگوں کے لیے بنا دیا۔ ماسک و لباس بن رہے ہیں۔ ہمارے ملک میں علم و دانش کو عزت نہیں ملتی۔ حکومت ہوش میں آے اور باقاعدہ حوصلہ افزائی کرے۔۔

وایرس اور دودھ ، آٹے ، پانی کی بندش کے خوف اور غم میں پریشان، دِن میں کم سے کم ایک مرتبہ اِس غم کو بھی یاد کر لیا کریں کہ روضہ ِ رسول صلى الله عليه وسلم پر حاضری بھی بند ہے۔۔ 😰 😰

"Corona is only for the non Jews (Goyims)....now laugh...." It's nauseating.... #COVID

Many years ago, they even took out a book of predictions... These bastards don't know the future...just give out hints of their own sinister plans.... Then they want you to believe that this virus came because some damn Chinese ate a bat... 🙄 🤦

One Million soldiers on US streets soon! More & more Democracies will turn into fascist govt's. US, India. Military is called out or about to be called in almost every country now & entire world is under curfews & lock downs. Welcome to the new world!

2013 music video talks about Coronavirus in 2020.... Now explain this to me please.