Friday 23 December 2022

اسلام آباد میں ایک اور خودکش حملہ ہوا جس کے نتیجے میں پولیس کے جوان کی شہادت ہوئی۔ عمران باجوا زرداری اور فیض کے دور میں جن دہشت گردوں کو چھوڑا گیا اب وہ انتقام لے رہے ہیں۔ موجودہ سیاسی حکومت میں تو یہ صلاحیت ہی نہیں ہے کہ اس خطرے کا جواب دے سکے۔ سپہ سالار پر بھاری ذمہ داری ہے۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1606374557450965004

 








 


 


 


 


 

کسی صورت بھی عمران اور زرداری حکومت اپنے جنگی جرائم کا دفاع کر ہی نہیں سکتے۔۔۔ زبردستی تجرباتی ٹیکے لگانا جنگی جرائم میں شامل ہوتا ہے۔۔ جو بھی اس گناہ میں شامل ہے چاہے سیاسی ہو یا عسکری، لاکھوں انسانوں کا قاتل اور جنگی مجرم ہے۔۔ یہ ناقابل معافی جرم ہے۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1606370143252119568

 


 


It is going to be a really dark and cold winter for the Western civilization...... یہ تہذیب اپنے خنجر سے آپ خودکشی کرے گی۔۔ شاخ نازک پہ جو آشیانہ بنے گا ناپائیدار ہوگا۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1606369434200834065







 

آج شمالی بھارت میں فوجی ٹرک الٹنے سے 16 بھارتی فوجی ہلاک ہوئے۔۔۔ خس کم جہاں پاک۔۔۔ کشمیری مسلمانوں کی بددعا لگی ان ظالموں کو۔۔ اللہ ان کی تباہی میں اور اضافہ کرے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1606345967598444545

 


 





That is nearly $10 billion worth of mitary hardware to be purchased or urgent basis by Indian armed forces. And incredibly they are deploying them against Pakistan as fast as they can get them. With political chaos and rising insurgencies in Pak, Indian are itching for war.

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1606359489174700043

 


 




“Young people are dying these days.” تم ان لوگوں کو کیسے معاف کر سکتے ہو، ان کو کیسے اپنا لیڈر تسلیم کرسکتے ہو جنہوں نے زبردستی تمہارے جسموں میں زہر داخل کیے۔۔۔؟ اور اگر پھر بھی تمہیں سمجھ نہیں آتی تو تم اس قابل تھے کہ ان کے ہاتھوں ہلاک کیے جاؤ۔۔ ہم نے منع کیا تھا تمہیں

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1606349075040727041

 


 

 


 

سپہ سالار کی جانب سے دشمنوں کے لیے بالکل ٹھیک پیغام باہر جا رہا ہے۔۔۔ سب سے پہلے لائن آف کنٹرول پر کشمیر کا دورہ، پھر افغانستان کی سرحد پر۔۔۔ اور آج ایک مرتبہ پھر افغانستان کی سرحد کے ساتھ ساتھ تربیلا میں ایس ایس جی کی ضرار کمپنی کے شیروں کی حوصلہ افزائی۔۔ الحمداللہ ۔۔ 🇵🇰

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1606330025560743936

 


 




Everything you need to know about Pakistan's internal security.... And snapshot of global threat matrix.. پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی کو کیسے روکا جا سکتا ہے؟ بنوں آپریشن کے دوران کیا غلطی ہوئی؟

https://drive.google.com/file/d/1oeiOLd05hDTZW2jGqPYjheRQ3uS-n0f4/view

 

 

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1606296150608203777