Tuesday 15 December 2020

اس پاک سر زمین کے ساتھ جس نے بھی غداری کی، رب کی سخت پکڑ میں آیا۔۔۔۔ تاریخ کا ایک عبرتناک سبق۔۔۔۔ آج کے منافقوں اور غداروں کے لئے تنبیہ۔۔۔

 https://drive.google.com/file/d/1MIfPfStVo2MAS6uVEpTUuxpGwU-YhX4V/view

 


 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1338850560431300613

جو قومیں تاریخ سے سبق نہیں سیکھتیں، ان کا جغرافیہ بہت جلد تبدیل ہوجاتا ہے۔۔ ١٩٧١ میں، صرف سیاسی اور عسکری غلطیاں ہی نہیں ہوئیں، قیادت بھی زانی و بدکار و غدار تھی۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1338850257606746115

 



 

ملک و قوم تباہ کر والی لیکن کوئی ذمہ داری لینے پر تیار نہیں۔۔۔ دوستوں کو اپنے سے دور کر دیا لیکن پھر بھی کسی کا کوئی قصور نہیں۔۔۔ ملک اور قوم غرق ہوگئے لیکن پھر بھی تکبر کہ ہم بالکل ٹھیک کر رہے ہیں۔۔ غدار دندناتے پھر رہے ہیں، مگر انہیں کھلی آزادی ہے۔۔۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1338832976013107202

 



 

پاکستان کے دفاع کے لئے اب ہم کیا کریں؟ نہ ان میں خود عقل ہے نہ کوئی اچھی نصیحت سنتے ہیں۔۔۔ غیرت بڑی چیز ہے جہان تگ و دو میں۔۔۔ مگر یہ کیا جانیں۔۔۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1338829888757895175

 



 

You see the "Avenge APS" badge I wear on my combat gear..? This is a sacred solemn promise... 16-12-14 at 1030 am....RAW backed terrorists entered Army Public School Peshawar and slaughtered 150 children in a mass satanistic ritual. We will not forgive nor forget...😡🇵🇰

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1338785306850578432

 


 



ہمیں خطرہ کرونا سے نہیں، اس کے بتائے ہوئے علاج سے ہے۔۔ خود ویکسین لگانے والوں کو اندازہ نہیں کہ یہ کیا تباہی لائے گی

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1338724042459783170

 



 

قوم اور حکمرانوں وقت پر نصیحت نہ سمجھیں تو پھر سخت ہیں فطرت کی تعزیریں

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1338720836837109761

 


 


 

قدرت ہمیں بار بار موقع فراہم کر رہی ہے۔۔۔۔ ہم ہر دفعہ بزدل اور بے غیرت بن جاتے ہیں۔۔۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1338720700677451777

 



 

آنے والا دور جنگوں کا دور ہے۔۔۔ بھوک اور فساد کا دور ہے۔۔۔ قوم کو اس کے لئے تیار کرنا ہے۔۔۔ کیوں نہیں کر رہے؟

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1338720434628546561

 



 

دشمن پر پلٹ وار تو اس وقت کرو گے جب خطرات کی صحیح نشاندہی کر پاؤگے۔۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1338645126290300928

 


 


 

انہوں نے دنیا کی آبادی کم کرنی ہے۔۔ اس کے لئے بیماریاں، بھوک اور جنگوں کو استعمال کیا جائے گا۔۔ دنیا میں یہ سب کچھ ایک ساتھ شروع ہو چکا ہے۔۔۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1338632368777809923

 


 


 

احادیث مبارکہ میں ہمیں ان سارے فتنوں کے بارے میں پہلے ہی آگاہ کر دیا گیا تھا۔۔۔ اب ہم ہم اس وقت میں داخل ہوچکے ہیں۔۔۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1338629971229741062

 


 

 


 

پہلے اپنے زمانے کے مزاج کو سمجھو۔۔۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1338629693071888384