Thursday 3 September 2020

"ہر نئی تعمیر سے پہلے پرانی بنیادوں کو اکھاڑنا پڑتا ہے" بابا اقبال کے شعر کی تشریح۔۔ پاکستان کی تعمیر نو بھی اسی قائدے پر ہوگی۔ پرانی بنیادی اکھاڑ کر اگر نیا پاکستان ہم خود نہیں بنائیں گے تو پھر وقت کے ہلاکو خان آ کر اکھاڑیں گے۔ یہ قانون فطرت ہے اس سے فرار ممکن نہیں۔۔ Translate Tweet

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1301589197577490433




when it is obvious that Pakistan is not planning any support to the freedom struggle or an attack on India under the pacifist IK government, then why is this rascal constantly creating the environment that it's happening? Because India needs a reason to invade Pakistan very soon

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1301529369505132545





 

حکایت ہے کہ ایک بادشاہ نے ایک بہت ہی ضعیف اور بڈھے شخص کو اپنا باڈی گارڈ رکھا ہوا تھا۔۔۔ کسی نے بادشاہ سے اس کی وجہ پوچھی کہ عام طور پر باڈی گارڈ تو بہت مضبوط و توانا شخص کو رکھا جاتا ہے، آپ نے اس بڈھے کو کیوں رکھا ہوا ہے؟ بادشاہ نے جواب دیا " اسدی بددعا بڑی زور دی لگدی اہے"

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1301524770731814912




 

آج جب میں نے اردو میں ٹویٹ کی کہ اللہ فاسد خون کو بہاے گا تو بہت سے لوگوں نے اعتراض کیا ۔۔ ان سب کے لئے علامہ اقبال کا یہ پر حکمت شعر حاضر ہے۔۔ "اللہ کے نشتر" آج بھی اسی طرح فاسد خون بہائیں گے۔ پاکستانی تو خاص طور پر اللہ سے اس عذاب کو طلب کر چکے ہیں۔ آج مودی یہ کام کرے گا

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1301297517292916736