Wednesday, 2 September 2020

Irony dies here...! The epitome of dark comedy... Most bizarre picture of the year..... Naive Sheep happily waving the butchers before the slaughter begins....

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1301230995379761152




 

پاکستان کے موجودہ حکمرانوں اور اشرافیہ کو اب نصیحت کرنا بیکار ہے۔ ان پر اللہ کی لعنت پڑ چکی ہے، یہ اندھے گونگے اور بہرے ہیں، ملک میں تباہی اور اس کا صفایا ان کے ہاتھوں ہو گا۔۔۔ ان میں جاہل بھی ہیں اور کھلے غدار بھی۔۔ میں نے ان سے زیادہ ناپاک حکمران پہلے کبھی نہیں دیکھے۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1301125038083637248

 


 

 


 

الحمداللہ ہماری عربی "شاد باد منزل مراد" تقریبا تیار ہے۔۔ عربی زبان میں پہلی مرتبہ تاریخ تحریک پاکستان پر اتنی مستند کتاب اتنے حوالوں کے ساتھ لکھی گئی ہے۔۔ انشاءاللہ اب عرب دنیا کو پہلی مرتبہ تحریک پاکستان کا صحیح تعارف ہوگا۔۔ اللہ کا بہت احسان اور شکر ہے۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1301179618641223683




 

 

کراچی میں آپ نے دیکھا کہ آج کی پاکستان کی حکومتیں اور اشرافیہ کس طرح کام کرتی ہیں؟ پہلے یہ بےشرمی سے انتظار کرتے ہیں کہ شہر غرق ہو جائے۔۔ جب سب کچھ تباہ ہوجاتا ہے تو پھر آ جاتے ہیں پھرتیاں دکھانے، مال بنانیں۔ یہی پورے پاکستان کے ساتھ کر رہے ہیں، یہی کشمیر کے ساتھ کیا۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1301118753325961216




 

Klaus Schwab is the head of the world economic forum, one of the men behind COVID-19. THEY want a reset -- a complete destruction of present civilization. This needs to be understood because people keep thinking this is going to go away (what’s happening now).... Wake up!

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1300971186403319813




 

Do I need to explain what does this mean for any future plebiscite in Kashmir? the simple fact that we are suffering from paralysis and allowing this demographic change to happen makes us an accomplice in crime... It's not difficult to understand this..

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1300900512724901894

 





 

افهموا تقدير الخالق سبحانه فإذا قرر الله تغيير الأمة كلها، فإنه يجيز للكفر أن يطهر الغافلين من المسلمين. اليوم ، عاد العالم كله إلى عصر الجهل. لا يوجد مكان واحد في العالم تفرض فيه حدود الله وشرائعه. ظلام تام وليل دامس #الامارات #إسرائيل

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1301138595361820673 

 


 

 












 

اللہ کے رازوں کو سمجھیں۔۔۔ جب اللہ فیصلہ کر لیتا ہے کہ اس نے پوری امت کو تبدیل کرنا ہے تو پھر کفر کو اجازت دیتا ہے کہ غافل مسلمانوں کا صفایا کرے۔ آج پوری دنیا زمانہ جاہلیت میں واپس لوٹ چکی ہے۔ دنیا میں کوئی ایک جگہ بھی نہیں ہے جہاں اللہ کی حدود و شریعت نافذ ہو۔ مکمل اندھیرا!

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1301119861641412609