Thursday, 9 November 2023

امریکی چھاتہ بردار فوج کے کمانڈو براہ راست یہودیوں کے ساتھ شامل ہیں غزہ پر حملہ کرنے میں۔۔ یہاں ایک امریکی فوجی اپنے کتوں کا حوصلہ بڑھانے کے لیے خود اللہ کو چیلنج کر رہا ہے۔۔‌ اللہ کو دھمکیاں دے رہا ہے۔۔ غزہ کے مسلمانوں نے پوری دنیا کے طاغوت سے ٹکر لے لی ہے۔۔ اللہ اکبر۔

 https://twitter.com/BTPakistan/status/1722697168652226581

 


 


 

Heavy targeting of hospitals now. This is in the vicinity of the Indonesian hospital in Gaza۔۔۔ Entire area is surrounded by 10s of thousands of refugees women in children. You are witnessing genocide right in front of your eyes..... #Gaza_Geniocide #أبوعبيدة

 https://twitter.com/BTPakistan/status/1722697751496937952

 


 

مسلمان دنیا کی بہترین فوجیں اسرائیل کے اس پاس موجود ہیں۔۔ شام میں یہ چیچن خصوصی دستے موجود ہیں۔ ترکی اور مصر خطے کی بڑی طاقتیں ہیں۔ ایران شام اور حزب اللہ بھی بالکل خاموش ہو گئے۔ اور پاکستان تو جغرافیائی سیاست میں کہیں نظر ہی نہیں ارہا۔۔۔ افسوس! ۔

https://www.youtube.com/shorts/vdnHejg0Y_E

 


 



 

https://twitter.com/BTPakistan/status/1722699851790479542