Monday, 9 May 2022

This war started from fraud lockdowns..... "Across the world, low- and middle-income countries are struggling with a three-pronged crisis: the pandemic, the rising cost of their debt, and the increase in food and fuel prices caused by Russia’s invasion of neighbouring Ukraine"

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1523875146318204929

 


 








جب بھارت نےکشمیر پر زبردستی قبضہ کر لیا تو ہم صرف دھوپ میں کھڑے رہے۔۔ جب بھارت کے اندر مسلمانوں کا قتل عام ہوتا رہا تو ہم صرف احتجاج کرتے رہے۔۔ جب بھارت نے دہشتگردی بھیج کر ہمارے ایک لاکھ شہید کروا دیے تو ہم امن پسندی دکھاتے رہے۔۔ اب وہ ہمیں پیاسا مارے گا۔۔ ہم اسی قابل ہیں ۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1523787272423845888

 


 


 


 

 


 


 

آج سے آٹھ سال پہلے ہم نے واضح طور پر بتادیا تھا کہ اسلامی صدارتی نظام کی شکل کیسی ہوگی۔۔۔ دنیا کے دوسرے ممالک نے اپنی مرضی کے مطابق سیاسی نظام قائم کیا ہے۔۔ ہم کیوں نہیں اپنی مرضی کا سیاسی نظام بنا سکتے؟ ساری تفصیل یہاں بتا دی گئی ہے۔۔۔ غور سے سنیں۔۔

https://www.youtube.com/watch?v=KHiDpDWlvkw&t=1s

 


 






https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1523773504507678720

بھارت کی تمام قیادت سیاسی ہو یا عسکری ، ایک ہی مقصد کے لیے جنونی بن کر کام کر رہے ہیں۔ اور وہ ہے اکھنڈ بھارت کا قیام اور پاکستان کی تباہی نعوذباللہ۔ پچھلے دو سال میں کھربوں روپے کا اسلحہ خرید کر روز اس کی آزمائش کی جاتی ہے۔۔۔ وہ صرف پاکستان میں فیصلہ کن فساد کا انتظار کر رہے ہیں۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1523756317093294080

 


 





 

ایک ایک کرکے یہ ملکوں کو تباہ کرنا شروع ہوچکے ہیں۔۔ عالمی جنگ سے لیکر خانہ جنگی تک۔۔۔۔معاشی تباہی، مہنگائی اور قحط سالی سے لیکر سیاسی انارکی اور پانی کی بندش اور دہشتگردی تک۔۔۔ یہ ہر طرح سے ملکوں کو تباہ کریں گے۔ سری لنکا بھی ڈوب رہا ہے۔۔۔۔

https://www.youtube.com/watch?v=KNzoG5-Qj9Q

 


 




https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1523751988441546753

 

 

In 1971, Pakistan was facing similar political anarchy as today. India exploited the opportunity and created the terrorist gangs of mukti bahini in east Pakistan. Used terror to draw in Pakistan army into a civil war.... Then invaded across the borders. Repeating it today.

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1523749785597276160

 




 

WHO is the bitch of Bill Gates now... Bill Gates has become more powerful than the United Nations.... And will exercise super control over all the countries of the world through the authority, power and agreements signed by United Nations & member countries. Not acceptable!

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1523628834113089537

 


 


 


 

"اے میرے بندے ایک تیری مرضی ہے اور ایک میری مرضی ہے.... اور آخر میں ہوگا وہی جو میری مرضی ہے۔۔۔" پاکستان کی اشرافیہ، حکمران اور سیاستدان اللہ سے بے خوف ہو کر ایسی خود مستی اور بے شرمی میں ڈوبے ہوئے، یہ سمجھ رہے ہیں کہ یہ دنیا وہ چلاتے ہیں۔۔ نہ اللہ کا خوف نہ رسول کا ادب ۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1523632272569606144