Friday, 25 February 2022

یہ انتہائی خطرناک بات ہے کہ روس نے اپنے ایٹمی میزائل باہر نکال لیے ہیں۔۔۔۔ ظاہر ہے کہ یہ عمل یورپ اور امریکہ کو دھمکی دینے کے لئے ہے کہ روس کے خلاف کوئی کارروائی نہ کی جائے۔۔۔۔ لیکن یہ دھمکی الٹی بھی پڑھ سکتی ہے۔۔ بہت تیزی سے درجہ حرارت بڑھانے والا عمل ہے یہ۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1497395567219068933

 


 


اور دوسری بہت اہم بات یہ ہے کہ ہمارا دشمن بھارت اس جنگ کو انتہائی غور سے دیکھ رہا ہے اور پاکستان کے خلاف یہی حکمت عملی استعمال کرنا چاہتا ہے۔۔۔یوکرین کی حکومت نے وہی غلطیاں کیں جو آج پاکستانی حکومت کر رہی ہے۔۔ پاکستان کے پالیسی سازوں کے لیے بہت عبرت اور گہرے سبق ہیں اس میں۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1497387467577729025

 


 



بہت سے لوگ اعتراض کر رہے ہیں کہ آپ یوکرین کے بارے میں اتنا پریشان کیوں ہیں ۔بیگانے کی شادی میں عبداللہ دیوانہ۔۔ بہت ساری وجوہات ہے کہ ہمیں یوکرین پر بہت گہری نظر رکھنی پڑرہی ہے۔۔ یہ علاقائی جنگ کسی بھی لمحے بھڑک کر عالمی جنگ بن سکتی ہے اور پھر ہم سب اس کی لپیٹ میں ہونگے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1497386699546148867

 


 


Graphic content. It is certainly not a walk over for Russia on ground..... Pockets of Ukrainian resistance are indeed fierce... Here you see a column of Russian APCs and trucks destroyed on the road and heavy casualties of troops...... #UkraineUnderAttack #RussiaUkraineWar

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1497377689874976768

 


 

 


 

Ukrainian government is distributing thousands of weapons to the civilians to defend the capital #Kiev Now there is no distinction between a soldier and a civilian bearing arms.... Despite knowing that a war with Russia is a possibility, Ukrainian govt failed to prepare in time.

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1497358586028212224





 





German Defense Minister Lambrecht fears that Putin will no longer shy away from attacking NATO partners: "We still have some hope that he won't cross further borders. He is not predictable at all right now." Any attack on a proper NATO member could escalate out of control.

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1497357446020485120

 


 

Situation so far..... While other ground offensive seem to have met obstacles..... The encirclement of the capital kiev continues.... Ukrainian president volodymyr zelensky says russian army will storm kyiv tonight; calls citizens to defend the city! It is getting messy!

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1497356867625836544

 


 


 

میں نے بڑا جذباتی ہو کر گھر والی سے پوچھا۔۔۔ہم نے زندگی کے برسوں اکٹھے گزارے ہیں، ہر مشکل گھڑی اور آسانی میں ساتھ رہے ہیں، ان تمام برسوں میں شروع سے لے کے آج تک آپ کو مجھ میں کیا فرق نظر آیا۔؟ انہوں نے بہت غور سے تھوڑی دیر سوچا اور بولیں۔۔۔۔۔آج کل آپ کو بلغم زیادہ ہے۔۔ 🤣🤣🤣🤣

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1497299231157194755

 


 


اس نے بھی "نیا یوکرین" بنانے کا وعدہ کیا تھا۔۔۔🥴🤦‍♂️ اللہ پاکستان کی خیر کرے۔۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1497282903394471938





 

This is 6 years old... You've got to listen to this... Ukraine is the sacrificial lamb slaughtered by the United States to bring a war in Europe. #WW3 WEF planted a Comedian as the President of Ukraine and forced Ukraine into fatal blunders.. #GlobalReset

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1497279918366941195

 


 

 


 

یوکرین کا صدر ڈراموں میں کام کرنے والا ایک مسخرہ تھا۔۔۔۔کیونکہ بہت مشہور تھا لہذا صہونیوں نے اس کو ملک کا صدر بنا دیا۔۔۔۔۔اس کے خودکش فیصلوں نے آج یوکرین کو تباہی کے دہانے پر پہنچادیا۔۔۔۔یوکرین کے پاس فوجی طاقت بھی تھی۔۔۔۔مگر قیادت ایک یہودی مسخرے کے ہاتھ میں۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1497275483301593090

 



 

 


 

یوکرین کی جنگ میں پاکستان کے لیے بہت سارے اسباق ہیں۔۔ نا صرف یہ کہ بھارت روس کی جنگی حکمت عملی کو بہت غور سے دیکھ رہا ہے اور بالکل اسی طرح کی حکمت عملی بنائی ہوئی ہے۔۔۔۔۔۔

https://www.youtube.com/watch?v=0IN6xQzasJ0&t=4s

 


 

 


https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1497274752351838211

😊 بے شک اللہ کی پارٹی چھوٹی ہوتی ہے۔۔۔

https://www.youtube.com/watch?v=SklfSAHyYFM&t=77s

 


 

 


Without an iota of doubt, the Hindutwa Zionists in India are planning an exact same invasion strategy against Pakistan as Russia is doing against Ukraine... We are noticing very suspicious movement within the deployed Indian forces... I would advise serious caution! 😠

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1497260996955709444

 


 



A crack unit of 10,000 Chechen Muslim Special Forces is leaving Russia to join the war in Ukraine.....! Putin is heavily relying on his Muslim army for dangerous and daring operations.... This is an incredible phenomena in the modern superpower warfare... #UkraineRussia #Putin

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1497242149791875077

 


 

 


 

یوکرین کا صدر ایک مسخرہ تھا۔ڈراموں میں کام کرتا تھا۔بہت زیادہ مشہور ہو گیا تو قوم نے اس کو ملک کا صدر بنا دیا۔۔ اس کو نہ تو حکمرانی آتی تھی نہ سیاست اور نہ ہی اس میں کوئی قائدانہ صلاحیت تھی۔۔۔ اسی مسخرے پن کی اچھل کود میں اس نے پورا ملک تباہ کروادیا۔۔

https://www.youtube.com/watch?v=-9smD823aE0&t=187s

 


 

 


https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1497194799362981889

یہ خطرناک اور خودکش سوچ میں پاکستانی قیادت میں بھی دیکھتا ہوں۔۔۔ جب بھی میں ان سے کہتا ہوں کہ اللہ پر بھروسہ کر کے اپنے پیروں پر کھڑے ہو، تو آگے سے جواب دیتے ہیں کہ چین ہماری مدد کو آئے گا، عالمی طاقتیں بیچ میں پڑ کر جنگ رکوا دیں گی۔۔۔ یہ خود کش سوچ یوکرین کو تباہ کروا گئی۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1497124390072377346