Sunday, 14 March 2021

اور تم سمجھتے ہو کہ تم پر حکمرانی تمہاری سیاسی جماعتیں کرتی ہیں ۔۔۔ اس وقت بھی پاکستان پر بل گیٹس کی حکومت ہے۔ احساس پروگرام ہو یا بھوکوں کو کھانا کھلانا یادوا تقسیم کرنا، ہر چیز کے پیسے اور پالیسی بل گیٹس بنا رہا ہے۔ حکومتیں صرف بل گیٹس کی منیجر ہیں۔۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1371271320860786688

 


 





اگر تم یہ سمجھتے ہو کہ تمہیں ٹیکے لگانے والے تمہاری صحت کے لیے فکر مند ہیں تو پھر تم سے بڑا الو کا پٹھا اس کائنات میں کوئی نہیں ہو سکتا ۔۔ سیدنا علی فرماتے ہیں جب انسان کی موت آتی ہے تو سب سے پہلے عقل ماری جاتی ہے۔۔ آج ملکوں کے حکمرانوں اور دنیا کی اکثر آبادی کا یہی حال ہے۔۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1371266606161133574

 


 

آج ساری شام میں اور نوربی کھیلتے رہے۔ ایک موقع پر میں نے جذباتی ہو کر نوربی سے پوچھا۔۔ "،جانو، جب نانا اللہ میاں کے پاس چلے جائیں گے تو پھر آپ کس سے کھیلیں گی"..؟ نور بی نے تھوڑی دیرسوچا اور بولی۔۔۔ نانی سے۔۔۔۔ 🙄🤣 سبق یہ ملا کہ بچوں سے ڈائیلاگ نہ بولا کریں۔۔۔ 😂

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1371166246109077505 

 


 

My daughter sent me these notes today on my birthday.. the most beautiful birthday compliments a dad can have from his daughter....! Alhamdolillah. It's deep, warm and outright funny.... especially the aurat march part! 😁

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1371157114157211654