Monday, 26 December 2022

پاکستان میں منظور پشتین جیسے کمینوں اور لبرل سیکولر طبقے اور خوارج کا سب سے بڑا پراپیگنڈہ یہ ہے کہ دہشت گردوں کو خود پاکستانی آرمی نے تیار کیا۔۔ یہ اسی طرح ہے جیسے حامدمیر بلوچستان لبریشن آرمی کے دہشت گردوں کو مسنگ پرسن کہہ کر فوج پر حملہ کرتا ہے۔۔ آج اس پر بات کریں گے۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1607451440535977986

 


 


 
 
 


























وہ ایک نوجوان کپتان تھا۔۔۔مگر فوج کی پوری قیادت اسے رخصت کرنے کے لئے آی۔ ملک کے دو بڑے سپہ سالاروں نے اس کے جنازے کو کندھا دیا۔۔ مجھے نہیں یاد کہ کبھی کسی سیاستدان نے یا عمران نے کبھی شہدا کے جنازوں کو کندھے دیئے ہوں۔۔ ان کا تکبر اور فوج سے نفرت اتنی واضح نظر آتی ہے۔۔۔🤬

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1607420105574449152







 

ابھی تھوڑی دیر پہلے شہید کیپٹن کے جنازے سے واپس آیا ہوں۔۔ اس ملک کے سیاست دان، وزراء ، دانشور، میڈیا اینکر اور سیاسی جماعتوں کے ٹرول جو سارا دن کتے کی طرح فوج کے ان شہزادوں پر بھونکتے ہیں ان میں سے کوئی ایک بھی شہید کے جنازے پر موجود نہیں تھا۔۔ احسان فراموش محسن کش ۔۔۔

https://twitter.com/Soldier_Unarmed/status/1607397210865401857

 


https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1607417683246735360

اس کو وہاں بھارتی انٹیلی جنس نے بلایا ہے اور اجیت کمار ڈول سے ملاقات کرے گا۔۔۔ یہ پہلے بھی بھارت میں اجیت کمار سے کئی ملاقاتیں کر چکا ہے۔۔ یقینی طور پر اس کے بعد پاکستان میں دیوبندی دہشت گردی میں اضافہ کیا جائے گا۔۔۔ اور یقینی طور پر یہ کروڑوں اربوں روپے لے کر بھی آئے گا۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1607436899135676417

 


 


شور مچانے کے بجائے اس کو توبہ اور استغفار کرنی چاہیے کہ اللہ اس کے گناہوں کے پردے اٹھا رہا ہے۔۔ اس کی عمر 70 سال سے زائد ہوگئی ہے اور بڑھاپے کے گناہوں کی پکڑ بہت شدید ہوتی ہے۔۔ جب تک اللہ پردے رکھتا ہے مغفرت اور معافی کی امید ہوتی ہے ۔۔ اللہ جب پکڑتا ہے تو پردے اٹھا دیتا ہے۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1606998351500963840

 

 


 



 

جہنم کے کتوں خوارج اور بلوچستان لبریشن آرمی کے دہشت گردوں کی تمام سوشل میڈیا اور پروپیگنڈا مہم بھارت چلائی جا رہی ہے ہے۔۔ یہ سب بھارتی انٹیلی جنس کی اکاؤنٹ ہیں جو براہ راست ان دہشتگردوں سے رابطے میں رہتے ہیں۔ پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی کا انتقام ہمیں بھارت کے اندر لینا ہے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1607141075592019970

 


 





What he is telling you now we told you even before this poison jabs campaign began.... Back then they had attacked us as conspiracy theorists, fear mongers, anti vaxxers & flat earthers..... Today it's proved that we were the only whistle blowers trying to save you all...

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1607128420525170694

 


 

 


 

Ukrainian "rain of fire"... Not sure which side is using it but this is incendiary ammunition.... It burns everything it touches... A horrible way to die! Hidden away from the World media and cameras, both sides are committing horrendous war crimes... #UkraineRussiaWar

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1607133253747757057

 


 

 


 

Completely destroyed generation... Imagine how will they survive in the coming dystopian world. They cannot hunt, they cannot grow their own food, they cannot fight, they have no survival skills, and they are in extremely bad health & emotionally unstable and angry.

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1607131950397161473

 


 


The plans of the WEF and Schwab slaves ... You keep doing what they tell you and one day you will find yourself and rat cages.... Western civilization and China will fall first.... The party is finally over in the developed World. It's hunger games now!

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1607131322530553856

 


 

 


 

They blocked the real cure for Kovid... Ivermectin is a cheap wonder drug that Governments banned, that Doctors were told that under no circumstances should they prescribe it for Covid use. These decisions killed people. Just Like lockdowns, Masks, distancing & jabs...

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1607130176659267585

 


 

 


 

Christmas in Paris! It is not just race riots..It is the demolition of the society for the build back better agenda.. It does not matter which excuse they exploit...They just have to burn the society down. Don't you see it is happening all over the world? #Paris #Christmas

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1607129400692146176

 


 

 


 

AUSTRALIA - dystopian dictatorship is here. The government is your single source of truth. Anything that deviates is extremism and must be reported to the police, even if it’s your family! You cannot have a different opinion or you are an enemy... That's your future now!

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1607127692150726656

 


 

 


 

یہ تینوں برابر کے ذمہ دار ہیں۔۔ ایک نے فوج اور ای ایس ای کو سیاست میں گھسیٹ کے رکھا تھا کہ اس کی حکومت چلتی رہے۔۔ ایک کو ایکسٹینشن اور دوسرے کو پرموشن چاہیے تھی۔۔ نظریاتی طور پر یہ تینوں بھارت سے دوستی اور افغان طالبان سے دشمنی چاہتے تھے۔۔ اسی لیے کشمیر پر بھی خاموش رہے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1607104139519033345

 


 


جو تباہی آج پاکستان میں مچی ہے اس کا آغاز اسی وقت ہو گیا تھا جب امریکیوں کے افغانستان سے نکلنے کے بعد عمران حکومت نے افغان طالبان کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا۔ اور اس کی جگہ جہنم کے کتوں سے مذاکرات شروع کیے۔۔ ہم نے اسی وقت روکا تھا اور انجام بتا دیا تھا۔

https://www.youtube.com/watch?v=jZRffQHBKeM&t=1s

 


 

 

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1607103268429389824

جنرل باجوا کی ڈاکٹراین کا دفاع نہیں کیا جا سکتا۔۔ اور نہ کوئی سنجیدہ تجزیہ کار یا خود فوج کبھی اس کا دفاع کرے گی۔۔۔ ان تینوں نے اپنے اپنے مقاصد کے لیے جتنا نقصان پاکستان کو پہنچایا ہے وہ خوفناک بھی ہے اور شرمناک بھی۔ مگر فی الحال فوج کے سامنے پہلی ترجیح پاکستان کا دفاع ہے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1607104986793525250

 


 


جس طرح یہ جہنم کے کتے خوارج زمین پر پاکستان اور مسلح افواج پر حملے کر رہے ہیں، اسی طرح بھارت سے چلائے جانے والے ان کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ناپاک پروپیگنڈا کرنے میں مصروف ہیں۔۔۔ بنوں آپریشن کے بعد ان کے جھوٹے پراپیگنڈے کا یہ جواب ہے۔۔ محب وطن پاکستانی اس کو پھیلائیں۔‌

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1607099506985734144