Wednesday 13 May 2020

ہماری قوم نے غلامی میں اس قدر نسلیں گزار دی ہیں کہ وہ بھول ہی گئی ہے کہ ریاست بنانے کے لئے اور پھر اس کے دفاع کے لیے آگ و خون کے دریا سے گزرنا پڑتا ہے۔۔ جو قوم امن پسندی کے نام پر جنگ سے کترانے لگے اور ذلت ورسوائی قبول کر لے، پھر اس کے نصیب میں غلامی و ذلت ہی ہوتی ہے۔

کوئی تو ہے جو نظام ہستی چلا رہا ہے۔۔۔ وہی خدا ہے، وہی خدا ہے۔۔۔🤦 🙄 😁

Joint search and destroy operations by Pakistan army and patriotic baluch tribesmen....hunting RAW backed BLA and TTP elements... Follow this account for latest pics and news on Baluchistan...

Enemy is counting on a "pacifist" govt to grab what they can....while they can...! With zero experience of real geopolitics and warfare and conceeding ground constantly, Indians feel that their best bet is present IK govt. We should be concerned. Enemy has found the chink....

کشمیر گلگت اور بلتستان ان کا بنیادی ہدف ضرور ہے لیکن دباؤ بڑہانے کے لئے لاہور سیالکوٹ اور کراچی میں بھی یہ جارحانہ اقدام اٹھایں گے۔ پشاور میں پی ٹی ایم ہمارے لیے بہت بڑا مسئلہ کھڑا کرے گی۔ ۔۔ ہمارا دشمن پوری طرح سنجیدہ ہے ، پاکستانی ریاست سنجیدہ نہیں۔۔ غفلت اور غداری دونوں ہیں۔

یہ کمینے واضح طور پر بہت جارحانہ رویہ اختیار کیے ہوئے ہیں۔ ان کی یہ دھمکیاں بلاوجہ نہیں ہیں۔ اس کے مقابلے میں پاکستانی ریاست میں، میں انتہائی غیر محتاط رویہ دیکھ رہا ہوں۔۔ ۔۔جب ایسی غفلتیں ہوتی ہیں تو آزادی بر قرار رکھنے کی قیمت کئی گنا بڑھ جاتی ہے۔۔