Tuesday 29 September 2020

اللہ آذربائیجان کے مسلمانوں کی مدد کرے۔۔ کفار ترکی اور پاکستان کے اردگرد جنگیں بھڑکا رہے ہیں ۔۔ ترکی کو گھیرنے کے لئے آذربائیجان اور یونان کی جانب حالات کو کشیدہ کیا گیا ہے۔ پاکستان کو بھارت کی جانب سے کسی بھی وقت جنگ کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔۔ داخلی فساد تو شروع ہے یہاں۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1311023207303057412

 


 


 

 


 

This is one Muslim issue where the role of Pakistan govt has been shameful.. Turks are genuinely concerned and raising the voice for the oppressed #Uighurmuslims but the deafening silence in Islamabad is painful. ہمارے حکمران ہر وقت اتنے خوفزدہ اور گھبرائے کیوں رہتے ہیں؟

 https://twitter.com/DailySabah/status/1310969959414104069

 


 

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1310973517744275457

MashAllah! I so hope that Pakistani f-16 are also flying with Turks and Azerbaijan.... Now when the gloves are off, either we stand with our brothers or fall divided..... Neutrality is no more an option... #AzerbaijanIsNotAlone #TurkeyIsNotAlone #PakistanForAzerbaijan

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1310969080401231878

 




 



عمران خان کی مردم شناسی اور میرٹ کی بالادستی کو سو توپوں کی سلامی۔۔ سب سے بڑا شرابی فرقہ پرست فسادی ملا اپنے مشیر لگا لیا۔۔ پھر کہتے ہیں ہماری حکومت نہیں چلنے دیتے لوگ۔۔ سب سے بڑا مافیا تو آپ نے اپنے گرد جمع کیا ہوا ہے۔ یہ حرام چربی کا ڈرم، سر فتنہ اور فساد برپا کرسکتا ہے۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1310937896887738368

 



 

سعودی عرب اور ترکی کی لڑائی میں پاکستان کو بہت محتاط رہنا ہوگا۔۔ سعودی پوری طرح اسرائیلی اور امریکی کیمپ میں ہیں۔۔ ترکی اسلام کے دفاع کی جنگ لڑ رہا ہے۔۔۔ پاکستان کی حکومت میں کوئی ریڑہ کی ہڈی ہے ہی نہیں کہ اپنے پیروں پر سیدھے کھڑے ہو سکے۔۔ یہ ملتانی پیر۔۔۔🤬😡

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1310880132177985537

 








 

یاد ہے آپ کو۔۔ آپ کو ہم نے بہت پہلے بتایا تھا کہ جب بھارت حملہ کرنے کے نزدیک ہوگا تو پاکستان کے اندر سیاسی جماعتیں پاکستان پر حملہ کریں گی اور بغاوت کر دیں گے۔۔ سندھ سے لے کر پشاور تک ہر جگہ بغاوتیں بھڑکای جا رہی ہیں۔ فرقہ وارانہ ہو یا قومیت کی بنیاد پر یا مذہب کا کارڈ۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1310839562558746624

 


 

 

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1310840466334789635



 

“The Great Reset” isn’t a crazy conspiracy theory, it’s very real! It’s being led by ‘The World Economic Forum’ off the back of the manufactured COVID pandemic... Their solution is depopulation!! Here is their latest scary propaganda video getting you ready for your SLAVERY!

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1310845167604314112