Showing posts with label Azerbaijan. Show all posts
Showing posts with label Azerbaijan. Show all posts

Tuesday, 10 November 2020

یہ پاکستان کے ان الو کے پٹھوں کے منہ پر تھپڑ ہے جو یہ کہتے ہیں کہ جنگ سے کوئی مسئلہ حل نہیں ہوتا ۔۔ تمام مسئلے جنگ ہی سے حل ہوتے ہیں۔۔ جب جنگ میں فتح حاصل کرتے ہیں تو اس کے بعد ہی شکست خوردہ دشمن سےسیاسی مذاکرات کے ذریعے فتح کو مکمل کیا جاتا ہے۔ پہلے دشمن کی کمر توڑنی پڑتی ہے!

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1326125381137670144

 



 

بغیر جدوجہد اور عظیم قربانیوں کے کبھی بھی آزادی حاصل نہیں کی جاسکتی۔۔ جو قوم قربانیاں نہ دینا چاہے تو پھر ذلت و رسوائی اس کے نصیب میں آتی ہے۔۔ صرف یہ ایک تصویر آپ کو بتائے گی کہ کتنی مشکلوں سے آذربایجان ایک ایک کرکے قصبہ آزاد کرا رہا ہے۔۔ 🇹🇷🇵🇰🇦🇿 #Azerbaijan

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1326095894962429952

 



 

اللہ اکبر! مقبوضہ علاقے جہاد سے آزاد کرائے جاتے ہیں، دھوپ میں ایک منٹ کھڑے رہنے سے نہیں۔۔ پتا نہیں ہمارا والا آئیڈیا آذربائیجان کو کیوں نہیں آیا؟ بلاوجہ اتنی جنگ کرکے اپنا علاقہ واپس لیا۔۔ اقوام متحدہ کا انتظار کرتے، دھوپ میں کھڑے رہتے، ہاتھوں کی زنجیر بنا تے، تقریر کرتے!

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1326049932323786754