Thursday 26 November 2020

"ایک وقت تھا جب میں نے خانہ کعبہ میں اللہ تعالی سے دعا مانگی تھی کہ مجھے غاصبوں کے قبضے سے اپنی سرزمین آزاد کروانے کی قوت دے۔ میں خوش قسمت ہوں کہ اب تباہ حال آغدم مسجد میں کھڑا ہوں اور میری دعا قبول کرنے پر اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں۔" الہام علیوف، صدر آذربائیجان

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1331966463167635459