Sunday, 27 March 2022

اب اگر عمران خان یہ ثابت نہیں کرتا کہ غیر ملکی فنڈنگ ہوئی ہے اپوزیشن جماعتوں کو، تو پھر اس کے سارے دعوے جھوٹے تصور کیے جائیں گے۔ غیر ملکی فنڈز لینے پر پوری سیاسی جماعت تحلیل ہوجاتی ہے۔ یہ تو بہترین موقع ہے نون لیگ اور پیپلزپارٹی کو تحلیل کروانے کا۔ ساری اپوزیشن ختم ہو جائے گی۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1508182260981325824

 






 

اگر یہ بات ثابت ہو جائے کہ غیر ملکی طاقتیں پیسے اور سیاسی غداروں کے زور پر حکومت پاکستان کا تختہ الٹنا چاہتی ہیں تو تحریک عدم اعتماد تو خود بخود ختم ہو جاتی ہے اور ملک میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا پورا جواز بن جاتا ہے۔۔ غدار سیاسی جماعتیں اور اسمبلیاں خود بخود تحلیل ہوجائیں گی۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1508180570811027456

 


 


اگر عمران خان کے خلاف عالمی سازش ہو رہی ہے اور پاکستان کی سیاسی جماعتیں اس میں شامل ہیں اور ان کے پاس خط بھی موجود ہے تو پھر یہ میمو گیٹ کی طرح کا سکینڈل بنتا ہے۔ اس کو فوری طور پر سپریم کورٹ میں لے جا کر کمیشن بننا چاہیے۔۔ اس کو بینظیر کی وصیت نہ بنائں، جو زرداری لہراتا رہا۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1508140714311491587






 

میں تحریک انصاف کے افراد سے پوچھنا چاہتا ہوں کیا عمران اور اس کی حکومت نے کوئی غلطی نہیں کی کہ تم سارا الزام اپوزیشن اور فوج پر ڈال رہے ہو؟ پچھلے تین سال عمران حکومت مسلسل خود کشی کرتی رہی اور ابھی بھی یہ تسلیم کرنے پر تیار نہیں۔ لگے رہو پھر۔ اس جمہوریت میں صرف ذلیل ہو گے۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1508131531419754501

 

 


 







Graphic...✋ These war crimes must be investigated by United Nations...& Stopped. Footage shows Ukrainian troops shooting Russian POWs captured around Kharkiv.. This is a dangerous escalation. Imagine if Russians also start to do the same.... #RussiaUkraineWar

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1508128391899365386

 


 

 


 

اس تقریر میں کیا سرپرایز ملا آپ کو؟ وزیراعظم کے مطابق، وہ بھٹو کے قاتل کون ہیں جن کے ساتھ بلاول بیٹھا ہے؟ وہ خط جو لہرایا وہ کس نے کس کو لکھا؟ اور اس کے اندر کیا لکھا ہے؟ چوروں کو حکومت کے خلاف اکٹھا کرنے والے کون ہیں؟ اس جلسے کو کرنے کا مقصد کیا تھا؟ کس کو پیغام دیا ہے؟

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1508115188511350786

 







 

آپ سب لوگ مجھے کہتے ہیں کہ آپ کے مشورے تو بہت اچھے ہیں اور ملک کو نظام کی تبدیلی ہی چاہیے مگر کرے گا کون؟ پاکستان میں نظام کی تبدیلی یا تو کوئی طاقتور پاک فوج کا جنرل کرے گا یا پھر بھارت کی جانب سے آنے والا ہلاکو خان۔۔۔۔ سیاستدان نہ کرنا چاہتے ہیں نہ ان کے بس کی بات ہے ۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1508065187332603916

 





 

آج عمران خان کو خود اپنا احتساب کرنا ہے۔۔۔اللہ نے اس کو موقع دیا اس پاک سرزمین پر حکمرانی کا، مگر کیا اس نے حق ادا کیا؟ کیا اس نے سمجھدار اور اللہ اس کے رسول سے پیار کرنے والے مشیر لگائے؟ دشمن تو ہمیشہ سازش کریں گے۔۔ صرف ان کو الزام دینا اصل میں اپنی کمزوری کا اعتراف ہے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1508047811182579712