Saturday, 23 July 2022

ہمارے مشرک دشمنوں کی جانب سے اٹھنے والے طوفان کو فی الحال پاکستان میں کوئی بھی نہیں دیکھ رہا، اور قوم کو تیار کرنے کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔۔ اور جب میں دشمن کی جنگی تیاریوں کا بتاتا ہوں تو جاھل کہتے ہیں کہ آپ فوج کے کہنے پر اندر کے حالات سے توجہ ہٹانا چاہتے ہیں۔۔ بیشرم!

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1550985962896953344

 


 


اللہ کے فضل سے میں تاریخ کا طالب علم ہوں۔۔ قوموں کے عروج و زوال و تباہی کے اسباب کا بہت غور سے مطالعہ کرتا ہوں۔۔ تمام ‌دینی، تاریخی، معاشی، عسکری اور معاشرتی اشارے یہ بالکل واضح بتا رہے ہیں کہ پاکستانی قوم کی ایک بہت بڑی فصل کٹنے والی ہے۔ عبرتناک حشر ہونے جا رہا ہے۔ استغفراللہ ۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1550988332393537536

 


 




 

آج پاکستان اسی مقام پر آ کر کھڑا ہو گیا ہے جہاں ہم ١٩٧١ میں تھے۔۔ اب پاکستانی قوم کو پاکستان بچانے کے لئے اسی طرح قربانیاں دینی پڑیں گی جیسے ١٩٤٧ میں پاکستان بنانے کے لئے دی تھیں۔ یہ کسی ایک فرد یا ادارے کا قصور نہیں ہے۔۔ ریاست کے تمام ادارے اور اشرافیہ گناہگار ہیں۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1550956162396438528

 


 







We are facing a level of evil that we’ve never seen before! Pray against this hell they are forcing on us! When finished praying, Pray More..... یہی وہ دجال کا نظام ہے جس کے بارے میں سیدی رسول اللہ نے آپ کو خبردار کیا تھا۔۔ ہر وہ شخص ہلاک ہوگا جس نے دجال کی اطاعت کی۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1550952763642847232

 


 

 


 

اب ایک مرتبہ پھر یہ دہشت کی فضا قائم کر کے لوک ڈان اور ویکسینیشن کا ڈرامہ شروع کرنے جا رہے ہیں۔ کرونا کے معاملے میں اب پوری دنیا کے سامنے حقیقت آچکی ہے کہ 99 فیصد لوگوں کو ہسپتال جانے کی ضرورت ہی نہیں پڑتی تھی۔ ایک معمولی قابل علاج بیماری کو استعمال کرکے پوری دنیا کو زہر دے دیا۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1550942000400273415

 


 


اگر کوئی جاھل یہ سمجھتا ہے کہ مکتی باہنی کے ان دہشتگردوں کی موجودگی میں صاف اور شفاف انتخابات ہوئے ہوں گے اور مجیب کا مینڈیٹ تسلیم کرنا چاہیے، تو پھر وہ ظالم اسی قابل ہے کہ اس کی بیٹیاں بھارتی فوجی اٹھا کر لے جائیں۔۔۔ غصے میں اتنے پاگل مت ہو جاؤ کہ پاک سرزمین کو آگ لگا دو۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1550758129952083968

 






 

یہ سویٹ جاسوس تنظیم کے جی بی کا ایجنٹ یوری ہے۔۔ یہ صاف صاف بتا رہا ہے کہ مشرقی پاکستان میں کوئی عوامی حمایت مجیب کے پاس نہیں تھی ۔۔ ہم نے مکتی باہنی کے ذریعے وہاں دہشت پھیلا کر پاکستان توڑنے کا پلان بنایا۔ لہذا یہ بکواس نہ کریں کہ الیکشن چوری ہوا اس لیے مشرقی پاکستان ٹوٹا۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1550751048037552130

 


 

 


 




مشرقی پاکستان کو توڑنے کی سازش عالمی تھی۔۔۔اس کا کوئی تعلق ستر کے انتخابات اور مینڈیٹ سے نہیں تھا۔۔۔۔ان کو تو صرف بہانہ بنا کر بغاوت برپا کی گئی جس کی تیاری برسوں پہلے ہو رہی تھی۔۔۔ سوویت یونین اسرائیل امریکہ اور بھارت ۔ انہوں نے مل کر کر بھٹو اور مجیب اور یحییٰ کو استعمال کیا۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1550745919833915394




 

Fall of Dhaka series:

 

 
 
 
Part 1
 
 

 

 Part 2

 youtu.be/yVdOQV8233o

 


 

 Part 3

 youtu.be/k1LP1debWqw

 


 Part 4

 youtu.be/nLpPSDpYvPk

 


 

Part 5

https://www.youtube.com/watch?v=E4G8VudJaqE&t=2s

 

 


اسی لئے کہتے ہیں کہ نادان دوست، دانا دشمن سے زیادہ خطرناک ہوتا ہے۔۔۔ اپنے غصے اور طیش میں اب تحریک انصاف والے عمران خان کو شیخ مجیب الرحمن سے ملا رہے ہے۔۔ شیخ مجیب الرحمن اور عمران خان کو ایک جیسا بنا دیا۔۔ اور شیخ مجیب کے رستے پر چلنے کی دھمکیاں دے رہے ہیں۔۔ استغفراللہ۔۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1550734451944161280

 


 




He wanted to break away from Pakistan since 1948.... So please stop peddling these lies that he never wanted to break away from Pakistan...... This harami was a traitor from day one..... let's not defend this criminal and fabricate history....

https://www.youtube.com/watch?v=gHxL6hhY4fc

 

 










https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1550727343165030401

This interview of mujibur Rahman totally destroy this propaganda, disinformation, lies that he never wanted to break away from Pakistan.... David Frost: How long had you been waiting for this Day? Bangabandhu Gaddar Replied: *"Long Time"

https://www.youtube.com/watch?v=gHxL6hhY4fc

 


 

 


 


 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

https://www.youtube.com/watch?v=gHxL6hhY4fc

 


 

 


 

 

 

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1550727093314633728

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

یہاں شیخ مجیب اپنے منہ سے تسلیم کر رہا ہے کہ اس نے پاکستان بننے کے بعد سے ہی بنگلہ دیش بنانے کی سازشوں کا آغاز کردیا تھا۔ اس کی فتنہ انگیزی اور غداری کی وجہ سے ہر حکومت نے اس کو گرفتار کیا۔‌ مشرقی پاکستان ٹوٹنے کا کوئی تعلق ستر کے الیکشن یا حقوق ملنے سے نہیں تھا۔۔ سازش پرانی تھی۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1550723297255587841