Friday, 10 December 2021

عالمی طاقتوں نے بھٹو اور مجیب کو استعمال کیا تاکہ پاکستان کو تقسیم کیا جاسکے، پاکستان کی حیرت انگیز صنعتی ترقی کو تباہ کیا جائے اور پاک فوج کو ملک میں جو عزت حاصل ہے اسے خاک میں ملا دیا جائے۔۔۔۔ بھٹو نے یہ تمام ذلیل کام کر کے دکھائے۔۔۔

https://www.youtube.com/watch?v=JaB2SQoS6CI

 



 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1469411409087934472

اپنے مرکز سے ایک ہزار میل دور، بغیر کسی سپلائی لائن کے، بغیر فضائیہ اور نیوی کی مدد کے، ہماری 32000 گھیرے میں آئی ہوئی فوج نے جس سرفروشی اور جان نثاری سے سبز ہلالی پرچم کا دفاع کیا، وہ ہماری تاریخ کا ایک حیرت انگیز باب ہے۔۔ اور ہم پچاس سال ان کو صرف رسوا ہی کرتے رہے۔۔استغفراللہ۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1469358135785762823

 






 

مشرقی پاکستان میں پاکستان کی عسکری قوت اور بھارت کی فوجی طاقت کے درمیان کوئی تناسب بھی نہیں تھا۔۔۔ 32 ہزار پاکستانی فوج کے مقابلے پے 6لاکھ سے زائد بھارتی فوج اور مکتی باہنی تھی۔۔۔۔جس کے پاس دنیا کا جدید ترین اسلحہ بھی تھا۔۔ اس وقت کے حکمرانوں کی یہ خود کش دفاعی پالیسی تھی۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1469357436133855237