Tuesday, 1 November 2022

جہاں پاکستان کے مفاد کی بات ہو وہاں میں فوج اور حکومت کی پالیسی کے بھی خلاف کھڑا ہوتا ہوں۔۔ کرونا کے معاملے میں، کشمیر جہاد کی مدد کے لیے، ابھی نندن کو رہا کرنے پر، افغان طالبان کو تسلیم کرانے کے لیے، قوم کو زہریلے ٹیکے لگانے سے روکنے کے لیے۔۔۔۔ ہر جگہ میں نے مخالفت کی ہے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1587435965378863106



 






 






















 

عمران کے حمایتی جب بھی ہمارے اس صفحے پر آئیں تو پہلے کم از کم پچھلے تین دن کی ٹویٹس کو ضرور پڑھ لیں۔ صرف ایک ٹویٹ کو پڑھ کر اچھلنا کودنا نہ شروع کر دیا کریں۔۔بلاوجہ کوئی بے تکا کمنٹ کریں گے اور بلاک ہوں گے۔ آپ کے سارے سوالوں کا جواب پچھلے تین چار دن میں دیا جا چکا ہے۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1587327344582303745

 


 

 


 

 


Entire Indian political and military leadership is talking war. They are spending maximum time on the frontline battle zones. Their political and military leadership is synchronised in threatening Pakistan on capturing northern regions. پھر نہ کہنا کہ بتایا کیوں نہیں!

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1587343089219534848

 


 





 

یہ جواب ایک سیاسی مدبر اور قومی لیڈر کا ہرگز نہیں ہے بلکہ کسی سیاسی تلنگے کا ضرور ہو سکتا ہے۔ اور اگر آپ کی حرکتوں کی وجہ سے ملک میں انارکی پھیل گئی اور مارشل لاء لگ گیا تو پھر آپ کیا کریں گے؟ اگر بھارت نے موقع سے فائدہ اٹھا لیا تب بھی آپ کو کوئی فرق نہیں پڑے گا؟ فرق پڑنا چاہیے۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1587307088144994306

 


 

 


 


 









تحریک انصاف کا بیان یہ ہے کہ رجیم چینج سے ملک کو بہت نقصان ہوا۔ اس سے زیادہ فحش جھوٹ ممکن ہی نہیں تھا۔ جتنی بڑی تباہی عمران کے دور میں لای گئی ، موجودہ حکومت بھی اتنی ہی تباہی پھیلا رہی ہے پاکستان تو پہلے بھی تکلیف میں تھا اور اب بھی تکلیف میں ہے۔ بس "مجھے کیوں نکالا" کی تکلیف ہے

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1587305010152587266

 

 


 

 

 

آپ لوگ رجیم چینج کو رو رہے ہیں۔۔ حالانکہ انتخابات سے بھی ‌بہلے اس پورے نظام اور آپ کی حکومت کا انجام بتا دیا تھا۔۔ رجیم چینج نے تو تحریک انصاف پر احسان کر دیا کہ مرے ہوئے گھوڑے کو دوبارہ زندہ کر دیا ۔۔ جو تباہی تحریک انصاف پہلے مچا چکی تھی، موجودہ حکومت بھی اتنی ہی مچا رہی ہے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1587294915867906052

 


 


 




ہ میری جولائی 2017 کی ویڈیو ہے۔ ایک ایک بات جو آج آپ اپنی آنکھوں سے دیکھ رہے ہیں اس وقت بتا دیا تھا کہ ایسے ہی ہوگا۔ اچھی طرح بتا دیا تھا کہ عمران بری طرح ناکام ہوگا اور ملک میں صرف فساد اور انار کی کھڑی ہو جائے گی۔ اس وقت تو انتخابات بھی نہیں ہوئے تھے رجیم چینج تو دور کی بات ہے

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1587292056803856384