Showing posts with label danday wali sarkar. Show all posts
Showing posts with label danday wali sarkar. Show all posts

Monday, 4 September 2023

یہ کام 20 سال پہلے ہو جانا چاہیے تھا لیکن یہ حرام خور زرداری کسی کو کوئلہ نکال کر ملک میں استعمال کرنے کی اجازت نہیں دے رہا تھا۔۔ اب عبوری حکومت ا کر اس کو شروع کر رہی ہے۔۔ سندھ میں بڑے اپریشن کی تیاری بھی شروع ہے۔۔ زرداری مافیا پر ہاتھ ڈالا جا چکا ہے۔۔

https://tribune.com.pk/story/2433921/long-awaited-rail-track-to-ferry-thar-coal-okayed

 


 
https://twitter.com/BTPakistan/status/1698308576010174709

یہ ایک تاریخ کی حقیقت ہے کہ جو قوم اپنی تلواریں تیز اور ساتھ رکھتی ہے وہ کبھی غلام نہیں بنائی جا سکتی۔۔۔ اگر اپ کو ہتھیار رکھنے کی اجازت نہیں ہے تو اپ ازاد نہیں ہیں۔۔ جب سے مسلمانوں نے ہتھیاروں سے خوف کھانا شروع کر دیا ذلت و رسوائی شروع ہو گئی۔۔‌ حب الدنيا وكراهيه الموت..

https://twitter.com/BTPakistan/status/1698619060592980382

 


 

اس ویڈیو کو پوری طاقت سے دور دور تک پھیلائیں اور پاکستانیوں میں شعور پیدا کریں۔۔ تمام مسائل کا حل موجود ہے لیکن ناپاک اور کمینے سیاستدان اور اشرافیہ پاکستان کا خون نچوڑ لیں گے لیکن پاکستان کی خدمت نہیں کریں گے۔۔

https://www.youtube.com/watch?v=nJ9KUYaIBps&t=111s

 


 

 





 

https://twitter.com/BTPakistan/status/1698396062807916807

Thursday, 20 July 2023

انشاءاللہ اگلے دو تین ہفتے میں پاکستان میں ایک نئی عبوری حکومت آ جائے گی۔ اگر تو عبوری حکومت ان ناپاک اور پلید سیاست دانوں پر مشتمل ہوئی اور الیکشن کرانے کے لیے آئی تو پھر ملک و قوم کے لیے سخت تباہی ہے۔۔ اگر صاف ستھرے محب وطن ٹیکنوکریٹ ہوئے تو بہت خیر ہو جائے گی۔۔ اب دعا کرو۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1682133643399921665

 


 



 

میں نے جنرل راحیل کی بھرپور حمایت کی۔۔ اور جنرل باجوا کی تمام پالیسیز کی شدید ترین مخالفت کرتا رہا۔۔۔ میں نے کبھی جنرل باجوا کی تعریف نہیں کی اور نہ قوم سے کہا کہ اس کے ساتھ کھڑے ہو۔۔ حالانکہ تحریک انصاف والے اس وقت باجوا کو اپنا باپ سمجھتے تھے۔ وہ غلط تھے اور میں درست تھا!

https://twitter.com/BTPakistan/status/1682131294577217536

 


 


 


 

Friday, 14 July 2023

پاکستان کو ایک سخت خونی انقلاب کی ضرورت ہے یا پھر ایک ہولناک جنگ۔۔۔۔ ورنہ تو ہر شاخ پر الو بیٹھا ہے جو اس باغ کو ویران کر کے چھوڑے گا۔۔ قائد اعظم کی کرسی پر جب گدھ، مردار خور اور سانپ بیٹھیں گے، تو پھر پوری قوم کا گوشت بھی نوچیں گے اور ڈسیں گے بھی۔۔ یہ پاکستان ان کے لیے نہیں ہے۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1679413051416780801

 


 

 


 

اپ سمجھتے ہیں کہ الیکشن میں جو حکومت منتخب ہوتی ہے وہ آپ کا ملک چلاتی ہے۔۔ حقیقت یہ ہے کہ آپ کی حکومت صرف مینیجر ہے ان عالمی غیر منتخب دہشت گردوں کی جو انسانیت کو ہلاک کرنے کے خوفناک ترین دجالی ایجنڈے ٢٠٣٠ پر کام کر رہے ہیں۔. کجھ سمجھے آپ؟

https://www.telegraph.co.uk/environment/2023/07/10/bill-gates-solar-blocking-climate-change/

 

 

 

https://twitter.com/BTPakistan/status/1679520192739590144

Wednesday, 28 June 2023

عمران کو میڈیا پر مزید ب**** کرنے کی اجازت دینے کی اب ضرورت نہیں ہے۔۔ سیدھا سیدھا گرفتار کریں اور اٹک کے قلعے کے اندر قید اور وہیں مقدمہ۔۔ اور پھانسی! بے شرم آدمی اپنے گناہوں اور جرائم سے اس طرح مکر جاتا ہے جیسے پوری دنیا پاگل ہے۔۔۔

https://twitter.com/viladimirjones/status/1673756662081921041

 


 



https://twitter.com/BTPakistan/status/1673772888409665543

 

 

عمران بالکل ہی ذہنی توازن کھو بیٹھا ہے۔۔ ابھی تک اس کو ادراک ہی نہیں ہے کہ اس نے کتنی تباہی برپا کر دی اپنے لیے بھی اور ملک اور قوم کے لیے بھی۔۔ پوری قوم کو پاگل سمجھتا ہے۔۔ جو بکواس کرے گا سب مان لیں گے؟۔۔ ابھی تک سمجھ رہا ہے کہ ملک کا اگلا وزیراعظم یہ ہوگا اور یہ بے قصور ہے۔۔۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1673764572837060627

 


 

 


 


 


پوری قوم کو عید مبارک۔۔۔۔😁

https://twitter.com/BTPakistan/status/1673939897466630146

 


 

Monday, 26 June 2023