Monday 16 November 2020

پاکستان ہمارا ملک نہیں ہے ہمارا عشق ہے ۔۔ سیدی رسول اللہ کا تحفہ ہے۔۔۔ اس سے کیسے خیانت کر جائیں؟ کتنے بدنصیب ہیں جو اس تحفے سے خیانت کرتے ہیں۔۔۔ استغفراللہ۔۔ حکومتوں سے جو مرضی اختلاف کرو، لیکن اگر پاکستان کو نقصان پہنچایا یا گالی دی تو بہت سخت پکڑ ہوگی۔۔ یہ پکی بات ہے۔۔۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1328339066618843136

 

 


 


 

Such times tell you the importance of land lines... Nowadays many homes do not even have landlines. And are totally reliant on Wi-Fi or 4G. Good old landlines are always useful. Get them installed if you don't have them already. At least home to home connection can remain active.

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1328383449036705793

 


 

اس کو گالی دیتے ہیں کہ فوجی ڈکٹیٹر تھا۔۔ مگر جس محبت سے سے اس نے پاکستان کی خدمت کی یہ سیاسی جانور اس کا سوچ بھی نہیں سکتے۔۔ ماضی میں ہماری قیادت کی فصاحت و بلاغت علم اور اعتماد دیکھیں۔۔ غریب تو اس وقت بھی ہم تھے مگر بے غیرت نہیں تھے۔۔ قیادت اعلیٰ ہو تو سنبھال لیتی ہے۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1328102311516889088

 


 

 


لوگ پوچھتے ہیں ہم کیا کریں مسئلہ کا حل بتائیں۔۔ حل ہم ہزار دفعہ بتا چکے ہیں، اگلوں میں اس پر عمل کرنے کا دم ہی نہیں ہے۔۔ تمام وسائل بھی ہیں، طاقت بھی ہے، حالات بھی ہیں۔۔۔ جو چیز نہیں ہے وہ ہمت ہے۔۔ ۔۔ یہ خود نہیں ہمت نہیں کریں گے تو اللہ مودی کو بھیجے گا

 https://www.youtube.com/watch?v=5HmLTi49i78&feature=emb_logo

 

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1328106389860913153

لوگ پوچھتے ہیں کہ پاکستان کی خارجہ پالیسی کب جارحانہ تھی؟ کیا ہم نے سوویت یونین کو افغانستان میں روک کر ٹکڑے ٹکڑے نہیں کیا؟ کیا ہم نے اسرائیل کے خلاف جنگ کر کے اس کے طیارے مار کر نہیں گراے؟ کیا ہم نے خالصتان تحریک کی بھر پور حمایت کر کے اندرا گاندھی سے انتقام نہیں لیا؟

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1328095417880424449